محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جلدی سے ایک مگ ہمیں بھی ابھی مغز کھپانا ہے بینک جاکر بٹیا۔۔۔
چائے ضرور پیجیے لیکن بینک جا کر آپ اپنی سروس کا رعب جھاڑیئے گا۔ویسے بھی ہم عامیوں کو تو یہ تیکنیکی باتوں میں گھماتے ہیں آپ کو تو نہ گھما سکیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے ضرور پیجیے لیکن بینک جا کر آپ اپنی سروس کا رعب جھاڑیئے گا۔ویسے بھی ہم عامیوں کو تو یہ تیکنیکی باتوں میں گھماتے ہیں آپ کو تو نہ گھما سکیں گے۔
ڈالتے ہیں بھیا یہ ایسی ایسی پسوڑیاں کہ بھیا ہمیں بھی پریشان کردیتے ہیں اصل میں یہ رضا کا ہمارا جوائنٹ اکاؤنٹ ہے ۔تو اکثر اُنکے ملک میں نہیں ہونے سے مسائل آتے ہیں ۔۔۔
 
Top