شرارت میں روؤف بھائی بہت کچھ کہتے رہتے ہیںڑے ہماری بٹیا کو کوئی لیاری کا سمجھا ہے بھیا !!!!کا کہہ رہے ہیں 😎
صرف ہمارے لئے نا؟باقی سب تو سو گئے ہوں گے۔سیما علی ہی بناتی ہیں کشمیری چائے آپکے لئیے ۔🥰🥰🥰🥰🥰
ضرور ایسا ہی ہو جاتا ہے اور لوگ بغیر سوچے سمجھے اپنا بھی لیتے ہیں ایسے فیشن۔ توبہ ہے۔ذرا بھی کوئی عام روش سے ہٹ کے کرے وہ فیشن بن جاتا ہے 😂
ظاہر ی شکل عجیب و غریب ہے ان چوڑی دار پتلونوں کی 🤓طور طریقہ ہی ایسا ہے لوگوں کا، عورتیں ہی کیا، مردوں میں بھی آج کل چوڑی دار پتلونیں پہنی جا رہی ہیں
غریب بھی لگتا ہے ۔۔بھیا کراچی میں تو ہر لڑکا پہنے پھرتا ہےعجیب تو سننے میں ہی لگ رہا ہے لیکن دیکھی نہیں ابھی تک ۔حیرت ہو رہی ہے ۔
فالتو کے تکلفات ہیں یہ تو۔ اب کراچی آئیں گے تو دیکھیں گے ہم بھی ۔غریب بھی لگتا ہے ۔۔بھیا کراچی میں تو ہر لڑکا پہنے پھرتا ہے
لیکن گاجر اگر خود سے آ سکتی تو کیا کدوکش ہونے کے خوف سے بھاگ نہ جاتی۔گاجر جلدی آئیں تاکہ سب گجریلا کھائیں۔
لانا یا بنوانا پڑے گا پہننے کے لیے ۔ کراچی میں تو یونہی دیکھ لیں گے۔کراچی آکر چوڑی دار پاجامہ دیکھنے کی کیا منطق ،خود بھی پہن کر آئینے میں دیکھا جا سکتا ہے۔😊
واقعی ۔۔۔ ذرا ڈھیلی ہو تو اچھی لگے ۔قرینے اُنکے دیکھیں پہنے ہوئے عجیب لگتے ہیں ڈھیلے بُرے نہیں لگتے ۔۔۔پر یہ ٹایئٹ واقعی چوڑی دار پتلون لگتے ہیں
ہاں لیکن آپ زیادہ نہ سوچا کریں۔لیکن گاجر اگر خود سے آ سکتی تو کیا کدوکش ہونے کے خوف سے بھاگ نہ جاتی۔
یہ تو آپ نے کافی سوچ کے اتنا اچھا جواب دیا۔ہاں لیکن آپ زیادہ نہ سوچا کریں۔