باتیں بنانا وہ بھی چٹ پٹی۔نکما، نالائق ، نااہل ، ان تینوں میں مشترک چیز کیا ہے
پھر سے وقت لیجیے اور دوبارہ کوشش کیجئےباتیں بنانا وہ بھی چٹ پٹی۔
ہاں لیکن آپ زیادہ نہ سوچا کریں۔
تو پھر کون سوچے گا۔یہ تو آپ نے کافی سوچ کے اتنا اچھا جواب دیا۔
ٹیڑھے میڑھے فیشن ہی چلتے رہتے ہیں۔ شاید کپڑا بچانے کی کوشش ہے۔واقعی ۔۔۔ ذرا ڈھیلی ہو تو اچھی لگے ۔
ثابت و سالم نام لیتے تو کیا آگے لیگ لگاتےوہ مشترک ہے ن ۔
حلیم کھائیں گے ہم تو۔ سوچے وہ جس کے پاس دماغ ہو۔تو پھر کون سوچے گا۔
سوچ کر جواب دیجیے گا
خیر سے کھائیے حلیم۔ ہم تو بھنڈی گوشت کھائیں گے کیونکہ سوچنے سے تو یاسر بھائی نے منع کر دیا ہے۔حلیم کھائیں گے ہم تو۔ سوچے وہ جس کے پاس دماغ ہو۔
ہے عاشقوں میں نام مرا میر بد دماغ ۔
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیاخسران کا عالم ہے،علم تو ہے حلم نہیں وجہ یہی ہے کہ حلیم جو کوئی پیدا ہوتا ہے اسے کھا لیا جاتا ہے۔
ڈال کے میں ہانڈی میں گوشت آیا ہوں اور لکھ حلیم دیا۔ دیکھی بد دماغی ۔ صحیح کہا نا بد دماغ ۔دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا
ذرا سوچا تو سمجھ آیا کہ صحیح تو اس طرح سے ہوگا کہ بھلکڑ بولیں۔ڈال کے میں ہانڈی میں گوشت آیا ہوں اور لکھ حلیم دیا۔ دیکھی بد دماغی ۔ صحیح کہا نا بد دماغ ۔
رہی سہی کسر بھولنے سے پوری ہو جائے گی بد دماغی کی۔ذرا سوچا تو سمجھ آیا کہ صحیح تو اس طرح سے ہوگا کہ بھلکڑ بولیں۔
زور سے چبانے والی ٹافی نہ خریدنا اس کے لیے۔ نرم چاکلیٹ لینا بس۔راستے میں ہیں مارکیٹ جانے کے۔۔۔ سوچا کہ علیشا کے لئے کچھ خریدیں۔
سوری مگر ہم اپنی رائے محفوظ رکھیں گےرہی سہی کسر بھولنے سے پوری ہو جائے گی بد دماغی کی۔
شور مچانے والا کوئی کھلونا خریدیں گے تاکہ ہمارے علاوہ بھی سب کو تنگ کرےزور سے چبانے والی ٹافی نہ خریدنا اس کے لیے۔ نرم چاکلیٹ لینا بس۔