گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں پیشکش کر رہا کوئی کشمیری چائے کی۔ اب کیا اس کے لئے کشمیر جایا جائے؟
آپ شروع کریں بالکل۔ لیکن پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ ہمارے جوابات سے مطمئن بھی ہوں گی کہ نہیں 😄ویسے ہم سوچ رہے کہ ایک لڑی شروع کریں پہیلیوں کی۔ آپ کیا کہتے ہیں محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی
بالکل مطمئن ہوں گے اگر آپ کم خرچ میں کسی کو گنجا کرنے کی ترکیب بتائیں گےآپ شروع کریں بالکل۔ لیکن پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ ہمارے جوابات سے مطمئن بھی ہوں گی کہ نہیں 😄
ٹامک ٹوئیاں ہی مارتے رہیں گے کیا 😂تھوڑا انتظار کرتے ہیں اور پھر پہلے آپ، پہلے آپ والا سلسلہ ہی نہ رہے گا
ثمرین بٹیا کو بلائیں ابھی سب ٹھیک کر دیں گی ۔۔۔۔ہم تو پہیلیوں میں بالکل کورے ہیں ۔ لیکن آئیڈیا تو اچھا ہے ۔کچھ سیکھنے کو۔
جلدی سے بتائیں بھیا 😊😊😊😊😊بالکل مطمئن ہوں گے اگر آپ کم خرچ میں کسی کو گنجا کرنے کی ترکیب بتائیں گے
حیرت ہے کہ آپ کو بھی ترکیب کا انتظار ہے۔ آپ نے کسے گنجا کرنا ہے۔چلیں جی، دیکھیں کب ترکیب آئے!
جلدی سے بتائیں بھیا 😊😊😊😊😊
چلیں جی، دیکھیں کب ترکیب آئے!
خیر۔۔۔ ایک ترکیب تو میں نے بتائی تھی کہ ایک ریزر پکڑو اور سب کو گنجا کر دو۔ اور دوسری ترکیب یہ ہے گُلِ یاسمیں آپ ایسے سوال کرو کہ سامنے والا اپنے بال نوچ نوچ کے خود ہی گنجا ہو جائے۔حیرت ہے کہ آپ کو بھی ترکیب کا انتظار ہے۔ آپ نے کسے گنجا کرنا ہے۔
دل تو چاہ رہا کہ ابھی کے ابھی ایسے سوالات شروع کر دیں مگر پھر سوچ رہے کہ کہیں گنجا ہونا فیشن ہی نہ بن جائے۔خیر۔۔۔ ایک ترکیب تو میں نے بتائی تھی کہ ایک ریزر پکڑو اور سب کو گنجا کر دو۔ اور دوسری ترکیب یہ ہے گُلِ یاسمیں آپ ایسے سوال کرو کہ سامنے والا اپنے بال نوچ نوچ کے خود ہی گنجا ہو جائے۔
ڈھیر کر دیا آپ کی بات نےکیوں وجی بھیا چائے تو آپ نے چھوڑ دی پھر یہ کشمیری چائے کیسے !!!!!!!
ذرا بھی کوئی عام روش سے ہٹ کے کرے وہ فیشن بن جاتا ہے 😂دل تو چاہ رہا کہ ابھی کے ابھی ایسے سوالات شروع کر دیں مگر پھر سوچ رہے کہ کہیں گنجا ہونا فیشن ہی نہ بن جائے۔
ڑے ہماری بٹیا کو کوئی لیاری کا سمجھا ہے بھیا !!!!کا کہہ رہے ہیں 😎خیر۔۔۔ ایک ترکیب تو میں نے بتائی تھی کہ ایک ریزر پکڑو اور سب کو گنجا کر دو۔ اور دوسری ترکیب یہ ہے گُلِ یاسمیں آپ ایسے سوال کرو کہ سامنے والا اپنے بال نوچ نوچ کے خود ہی گنجا ہو جائے۔
زیرِ غور ہے !!!!پر آپکے تو ابھی اولے پڑے ہی نہیں ہیں 🤓🤓🤓🤓چلیں جی، دیکھیں کب ترکیب آئے!