گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہنے دیجئیے آپا۔ ابھی تو دوسری لڑی میں آپ نے کہا کہ آپ بنانے لگی ہیں ہمارے لئے چائے۔ یہاں آنے تک ارادہ بدل لیا کیا؟ذرا سی ہمیں بھی پلا دیجیے ۔۔۔
رہنے دیجئیے آپا۔ ابھی تو دوسری لڑی میں آپ نے کہا کہ آپ بنانے لگی ہیں ہمارے لئے چائے۔ یہاں آنے تک ارادہ بدل لیا کیا؟ذرا سی ہمیں بھی پلا دیجیے ۔۔۔
ڑے ہم لڑی کےرہنے دیجئیے آپا۔ ابھی تو دوسری لڑی میں آپ نے کہا کہ آپ بنانے لگی ہیں ہمارے لئے چائے۔ یہاں آنے تک ارادہ بدل لیا کیا؟
ژوب سے ژانگ لی آپ کے لئے لے کر آ رہے ہیںزبردست سی چائے ہو کہ دن مصروف گزرنے والا ہے سینٹر میں۔
سیما آپا پلائیں گی ۔ لیکن خالی کیوں ؟ بھری ہوئی ہونی چاہیئے ۔خالی چائے ہی پیتا ہوں میں تو، وائے کی ضرورت نہیں، وہ کوئی بھی پلادے
سیما خالی چائے کبھی نہیں پلاتیں ابھی بسکٹ بھی لاتے ہیں اور براؤنیز بھی ہیںسیما آپا پلائیں گی ۔ لیکن خالی کیوں ؟ بھری ہوئی ہونی چاہیئے ۔
شام کو... ابھی روزہ ہےسیما خالی چائے کبھی نہیں پلاتیں ابھی بسکٹ بھی لاتے ہیں اور براؤنیز بھی ہیں
صائب ہے اُستادِ محترم آپکی بات 😊شام کو... ابھی روزہ ہے
ضرور پیتا... مگر پی چکاسیما خالی چائے کبھی نہیں پلاتیں ابھی بسکٹ بھی لاتے ہیں اور براؤنیز بھی ہیں
طوطوں کو پلا دیجیے گا کوئی بات نہیںضرور پیتا... مگر پی چکا
غضب کی چائے ہم نے آج رام جی سے پی بس۔ ثمرین کو آرام کرنے دیا۔ اب خود زحمت کرنے کا سوچ رہے ہیں ۔ ویک اینڈ جو ہے۔عاطف بھائی آپ چائے پی چکے؟ خود بنائی یا ثمریں نے بنائی یا پھر رام جی نے؟
کیوں وجی بھیا چائے تو آپ نے چھوڑ دی پھر یہ کشمیری چائے کیسے !!!!!!!قسمے کشمیری چائے پیئے کافی عرصہ ہوا
کوئی پلائے گا ؟؟
لو جی سب ہی کو یاد آ گئی کشمیری چائے کی یاد۔ ملے تو ایک کپ ہمیں بھی دیجئے گا۔قسمے کشمیری چائے پیئے کافی عرصہ ہوا
کوئی پلائے گا ؟؟