سید عاطف علی
لائبریرین
لاتے ہیں ایک تھیلا ہم موتی بھرنے کو ۔گنوا دیتے ہیں لوگ مہرو وفا کی دولت اپنے ہی ہاتھوں۔ جب وہ خود کو بڑی اونچی چیز سمجھنے لگتے ہیں۔ حالانکہ عزت و ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔
لاتے ہیں ایک تھیلا ہم موتی بھرنے کو ۔گنوا دیتے ہیں لوگ مہرو وفا کی دولت اپنے ہی ہاتھوں۔ جب وہ خود کو بڑی اونچی چیز سمجھنے لگتے ہیں۔ حالانکہ عزت و ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔
ہم نے آج کی تاریخ میں دو بار اتفاق کیا۔ تیسری بار کروا کر دکھائیں تو مانیں۔واقعی ظالم لوگ ہوں گے جو یہ کہتے ہیں
برادرِ اسلامی! وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہیا اھل محفل السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پورا گلدستہ ہر ایک کے لئے؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواتین کی طرف سے بھی۔آپ تمام حضرات کی خدمت میں سلام کا گلدستہ کرتے ہیں
تقریباً ایک گلدستے میں کئی پھول لگے ہوتے ہیں تو سب کے لئے ایک ایک پھول پیش خدمت ہےپورا گلدستہ ہر ایک کے لئے؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواتین کی طرف سے بھی۔
ٹھیک تو رہے گا مگر سوچ رہے کہ ہمارے حصے گلدستے جا کون سا پھول آئے گا گل بکاؤلی یا گل یاسمیں ہی۔۔۔۔ اس سے اچھا کہ سارا گلدستہ ہمارا، باقی سب دیکھ کر ہی صبر شکر کریں۔تقریباً ایک گلدستے میں کئی پھول لگے ہوتے ہیں تو سب کے لئے ایک ایک پھول پیش خدمت ہے
یہ ٹھیک رہے گا
ثبوت ہے یہ مراسلہ کہ آپ سیانی باتیں بھی کر سکتی ہیں۔ 😊نشتر چبھو کر کہتے ہیں وہ کہ اب اف بھی نہ کرو۔ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کوئی آہ دل میں دبی رہ گئی تو عرش ہلا دے گی۔
جو بھی دے دیں ریٹنگ ، ہم نے کون سا اعتراض کرنا کوئی۔ثبوت ہے یہ مراسلہ کہ آپ سیانی باتیں بھی کر سکتی ہیں۔ 😊
لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ ریٹنگ کون سی دوں
خیر کئی زبانوں میں ملتے جلتے نام ہیں ۔ سندھی میں ہم کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ چانھ ۔ ۔ ۔حیرت کی بات یہ ہے کہ چائے کو مراٹھی میں چاہ ہی کہتے ہیں