"شب گزیدہ سحر " ایسا کوئی شعر سناؤ جس میں یہ ترکیب استعمال کی گئی ہو۔ لیکن وہ فیض کا نہ ہو۔سیما آپا کو کہیں بھی جانا ہو، ہم ژوب ہی بھیج دیتے ہیں مل جل کر۔
صورت حال یہ ہے کہ ہم تو فیض والی چیز پہ دھیان دیتے ہیں۔ آپ نے فیض کو دور رکھنے والی بات کی تو سوچا فائدہ کی ۔"شب گزیدہ سحر " ایسا کوئی شعر سناؤ جس میں یہ ترکیب استعمال کی گئی ہو۔ لیکن وہ فیض کا نہ ہو۔
ضرور اگرہم سے بچ گیا تو لوگوں کی گنتی کا سوچیں گےشمار کر کے بھجوانا بھئی کم نہ پڑجائے۔ کتنے لوگ ہیں وہاں
طاہرانِ اردو محفل کیا فرماتے ہیں ۔۔۔۔ضرور اگرہم سے بچ گیا تو لوگوں کی گنتی کا سوچیں گے
ظاہری حالت تو ژوب بھیجنے والی نہیں فزیوتھراپی کے لئے آئے ہیں تکلیف بہت ہے ۔۔۔۔سیما آپا کو کہیں بھی جانا ہو، ہم ژوب ہی بھیج دیتے ہیں مل جل کر۔
ظاہر ہے کہ سب مل بانٹ کر کھانے کے حق ہی میں فرمائیں گے۔ مگر پہلے ہم سے بچ تو جائے فالودہ۔طاہرانِ اردو محفل کیا فرماتے ہیں ۔۔۔۔
عیادت کو آئیں ہم؟ پاؤں پر مساج بھی کر دیں گے۔ظاہری حالت تو ژوب بھیجنے والی نہیں فزیوتھراپی کے لئے آئے ہیں تکلیف بہت ہے ۔۔۔۔
غم نہ کریں۔ جلدی ٹھیک ہو جائے گا درد ان شاء اللہ۔ نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر اس میں کچھ دیر رکھا کیجئیے پاؤں۔ افاقہ ہو گا۔عین ممکن ہے فزیو تھراپی سے کچھ سکون ہو
فوراً آجائیں ہم تو کہیں گے ۔۔۔۔عیادت کو آئیں ہم؟ پاؤں پر مساج بھی کر دیں گے۔
قبول قبول والے معاملے سے ڈر لگتا ہے مگر۔۔۔ اور آپ نے مشن امپاسیبل کو مشن پاسیبل بنانے کا سوچ رکھا ہےفوراً آجائیں ہم تو کہیں گے ۔۔۔۔
کمال ہے آپا۔ آرام کے دنوں میں آپ یوں بے احتیاطی کر رہی ہیں۔قرینے سے بتائیں تو پاؤں کا تو درد ہی بھول گئے۔۔۔کمر پہ ایسی چوٹ لگی ۔۔۔۔۔