کسی تک بھی یہ پیغام پہنچے گا وہاں اس کی طرف سے وعلیکم السلام کی صدا آئے گی ۔قرب و جوار میں ہو کہ دور افتادہ ہر مسلمان کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کی دعا پیش خدمت ہے۔
محبت اور قرینے سے کوشش کرتے ہیں کہ خود لکھیں اُستادِ محترم ۔۔پر جہاں مذہب کی بات ہوتی وہاں دیکھ لینا اچھا ہے تاکہ مبالغہ آرائی اور پکڑ سے بچا جاسکے کیونکہ فرمان الہی اور نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم سے وابستہ باتیں میں ذرہ برابر غلطی کی گنجائش نہیں۔۔غنیمت ہے کہ محفل میں سیما علی جیسی رکن بھی ہیں جو اس لڑی میں اچھی اچھی باتیں پوسٹ کرتی رہتی ہیں( یا کاپی پیسٹ؟ )
منڈ دی ترتیب آپ نے۔محبت اور قرینے سے کوشش کرتے ہیں کہ خود لکھیں اُستادِ محترم ۔۔پر جہاں مذہب کی بات ہوتی وہاں دیکھ لینا اچھا ہے تاکہ مبالغہ آرائی اور پکڑ سے بچا جاسکے کیونکہ فرمان الہی اور نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم سے وابستہ باتیں میں ذرہ برابر غلطی کی گنجائش نہیں۔۔
نہیں ترتیب تو ٹھیک ہے ۔منڈنا کیا ہوتا ہے ؟منڈ دی ترتیب آپ نے۔
واٹ لگانے کے معنوں میں مستعمل ہےبولی ٹھولی میں ۔ایک اور لفظ کہا جاتا ہے وڑنا۔ وڑ گئی ترتیب ۔نہیں ترتیب تو ٹھیک ہے ۔منڈنا کیا ہوتا ہے ؟
یہ الفاظ عوامیے ہیں ۔واٹ لگانے کے معنوں میں مستعمل ہےبولی ٹھولی میں ۔ایک اور لفظ کہا جاتا ہے وڑنا۔ وڑ گئی ترتیب ۔
اللہ اللہ کرتے پہلے کے بزرگ جب زبان کا یہ حال دیکھتے ہیں ۔۔۔یہ الفاظ عوامیے ہیں ۔
بولی ایسی ہے کراچی کی جیسے گڑبڑ گھوٹالا😁😁😁😁😁اردو میں ادھر ادھر سے بہت لفظ داخل ہو کر رائج ہو رہے ہیں ۔وجہ وہی ہے کہ پورے پاکستان میں کراچی جیسا ملٹی کلچرل شہر کوئی اور نہیں۔
پہلے الگ سے بیٹھک سے شاید بگاڑ آتا ہو اب تو حلال کمانے کے لیے نکلنا بھی کچھ نہ کچھ بگاڑ پیدا کر ہی دیتا ہے۔دفتر وں میں ماں بہن کی گالیاں عام رائج ہیں جس کے بغیر بات میں وزن نہیں پیدا ہوتا بقول ان کے۔واٹ لگانے کے معنوں میں مستعمل ہےبولی ٹھولی میں ۔ایک اور لفظ کہا جاتا ہے وڑنا۔ وڑ گئی ترتیب ۔
یہ اگر ہم اپنے اباّجان کے سامنے بولتے تو کہتے بٹیا آج کل کن لوگوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ہے 🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62