سیما علی

لائبریرین
تو آپ نے انھیں کوفتے کھلائے کہ نہیں؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چیمہ صاحب کو کھلائے جب وہ کراچی آئے ۔۔
والد صاحب اُنکے سول سرونٹ تھے تو ہم جب بھی گھر فون کرتے تو والدہ پوچھتیں بڑے چیمہ صاحب کہ چھوٹے چیمہ صاحب۔۔تو ایکدن ہم نے اُنکو بتایا تو بڑا ہنسے کہنے وہ سوچتی ہوں گی کہ ابا کہ کون خاتون ہیں😊😊😊😊
 
یاسر شاہ

محفلین

جلاب تو نہیں ہو گئے انھیں۔بندہ کچھ تعریف شعریف کرتا ہے کہ کیسے لگے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
حلوہ بھی تھا کہ نہیں ساتھ؟
خیر سے ہم شاہی ٹکڑے بہت اچھے بناتے دعوت میں حلوا نہیں تو وہ کھائے بیگم کو اُنکی بہت پسند آئے ۔۔بھانجے اک بات بتاتے ہیں ۔۔مرد کے دل کا راستہ یقیناً معدہ سے ہوکر گذرتا ہے ۔۔خالو آپکے ہمارے شاہی ٹکڑوں کے دیوانے ہیں اور ساتھ ساتھ سب کو بتاتے ہیں پھر کہیں گے اتنے بنا کے ہمارے فلاں دوست کے یہاں بھیج دو اور 25 کوفتے فلاں دوست کو ۔۔۔اور ایک ہماری جان اب وہ ہمت و طاقت بھی نہیں رہی ۔۔اور بیٹھک ہوتو 40 بیسن کی روٹیا ں سب کے لئے پھر بندی ہلکان پر سب خوش ۔۔یہ بھی شکر ہے کہ خوش ہیں 😊😊😊😊اس سے بڑی کوئی بات نہیں کہ لوگ آپ سے راضی رہیں تو اللہ بھی راضی😇
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
چڑیاں چگ گئیں کھیت اب پچھتائے کیا ہووت
دعائیں آپ کے لئے بہت آپ کے یہ کہنے اے ہمیں یہ یاد آیا؀
ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابل اساں اڈ جانا
ساڈی لمی اڈاری وے اساں مڑ نئیں آنا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
یاسر شاہ

محفلین
ڈھیروں دعائیں چاہییں ۔مجھے سزائے کالا پانی ہو چکی ہے ،جیسے فوجی کو دی جاتی ہے مقبوضہ کشمیر ٹرانسفر کر کے ،مجھے اسٹور بھیج دیا گیا پچھلے سوموار سے۔

آخر آخر میں جو جہاز انسپیکٹ کیے ان میں ایک ڈی پی میں لگایا ہے،غروب کا وقت تھا اور بارش بھی تھی۔
 
ذرہ برابر نہ گھبرائیے گا اللہ۔ پاک سب بہتر کریں گے ۔۔ہماری ڈھیروں دعائیں آپکے لئے اللہ پاک کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی راز چھپا ہے یہی ہمارا ایمان ہے ۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈھیروں دعائیں چاہییں ۔مجھے سزائے کالا پانی ہو چکی ہے ،جیسے فوجی کو دی جاتی ہے مقبوضہ کشمیر ٹرانسفر کر کے ،مجھے اسٹور بھیج دیا گیا پچھلے سوموار سے۔

آخر آخر میں جو جہاز انسپیکٹ کیے ان میں ایک ڈی پی میں لگایا ہے،غروب کا وقت تھا اور بارش بھی تھی۔
رؤوف بھائی یہ پوچھنا چاہ رہے ہیں کہ کیا سٹور میں انٹرنیٹ دستیاب رہتا ہے۔ 😊
 
سیما علی

لائبریرین
ر
ثمرین بتاہی نہیں رہی کہ کیا ملایا تھا چٹکی سے ۔
آپا آپ ہی بتائیے ۔ :)
ڑے آج تو سر گھومتا پڑا ڑے کچھ زیادہ ہی نسوار ڈل گئی ثمرین بٹیا سے شکر ہے آپ نے نہیں پی اور روفی بھیا تو آئے ہی دیر سے اور بھانجے تو ویسے ہی پھونک پھونک کے قدم رکھتے ہیں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین

یاسر شاہ

محفلین
صحیح ذوق تو یہ ہونا چاہیے کہ آنے والے کو روکو نہیں جانے والے کو ٹوکو نہیں۔زیادہ کھینچا تانی سے یوں نہ ہو کوئی خیر باد ہی کہہ دے۔اصل زور ادبی سرگرمیوں پہ رکھنا چاہیے تاکہ لوگ کھنچے کھنچے آئیں۔
 
یاسر شاہ

محفلین
مرد کے دل کا راستہ یقیناً معدہ سے ہوکر گذرتا ہے ۔۔خالو آپکے ہمارے شاہی ٹکڑوں کے دیوانے ہیں اور ساتھ ساتھ سب کو بتاتے ہیں پھر کہیں گے اتنے بنا کے ہمارے فلاں دوست کے یہاں بھیج دو اور 25 کوفتے فلاں دوست کو ۔۔۔اور ایک ہماری جان اب وہ ہمت و طاقت بھی نہیں رہی ۔۔اور بیٹھک ہوتو 40 بیسن کی روٹیا ں سب کے لئے پھر بندی ہلکان پر سب خوش ۔۔یہ بھی شکر ہے کہ خوش ہیں 😊😊😊😊اس سے بڑی کوئی بات نہیں کہ لوگ آپ سے راضی رہیں تو اللہ بھی راضی😇
ضرر ہو گامطلب اب آپ کی پروڈکٹ کوفتوں کی تشہیر کرنے سے۔
 
Top