گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چٹ پٹی سی چاٹ بنائی املی والی اور خوب کھائی۔۔ تھوڑا خرب ہو رہا۔ چائے پینے سے بہتر ہو جائے گا ان شاء اللہ
میٹھی چائے میں بھی ذرا سا نمک ڈالیں تو اس کا ذائقہ اچھاہوتا ہے۔ ہماری امی جان ایسی چائے پیتی تھیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روؤف بھائی کے ساتھ کسی محاذ پر آمنا سامنا بھی نہیں ہوا بہت دن سے۔ امن سے دن گزرتے جا رہے۔ تلواروں کو ذنگ نہ لگ جائے کہئں۔
 

سیما علی

لائبریرین
طوطے کیسے ہیں بٹیا ہمیں بتائیے اور جلدی سے آئیے ہم نے ٹھیک کرلیا 😊😊😊😊😊


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید دھماکا خیز دھمکی ہے ۔ :)
ظاہر ہے دھماکہ خیز دھمکی کے دیتے ہی نودوگیارہ بھی ہو گئے کہ کہیں مضر اثرات کی لپیٹ میں نہ آ جائیں۔
واپس آ جائیے عبدالصمدچیمہ ۔۔ ہم صلح جوئی والے موڈ میں ہیں۔یقین نہ یو تو روؤف بھائی سے گواہی لے لیجئے۔
 
Top