سید عاطف علی

لائبریرین
سیما آپ کی رائے اہم ہو گی یہاں ژوب کا معاملہ ہے ۔ بتائیے آپا ۔
صحیح کرتا ہوں میں اپنا مراسلہ کہ آپا کا الف ڈراپ غلطی سے ہوا اور آپا آپ بن گیا ۔
اب ایسا لگ رہا ہے کہ میں نے انہیں سیما کہہ کر مخاطب کر لیا ۔
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
آپا معاف کیجیے گا بھئی ۔ ضرور معاف کریں گی شفیق آپا جو ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

غمگین نہ ہوں۔ مگر سزا تو ملے گی۔ سیما آپا آ کر سزا سنائیے کوئی مزے والی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں تو خود معافی مانگ رہا ہوں بھئی ۔
اور جب میں خود ہی لائن حاضر ہوں ، کیا کلاس لوں گا۔
نہیں سمجھے آپ شاید۔۔۔ کلاس لینے کا مطلب یہاں پر سرزنش نہیں ہے بلکہ علم میں اضافے کے لیے کلاس لیں گے یعنی کچھ سیکھنے سکھانے کا عمل ہو گا۔😊
گُلِ یاسمیں تاویل ٹھیک ہے میری؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں سمجھے آپ شاید۔۔۔ کلاس لینے کا مطلب یہاں پر سرزنش نہیں ہے بلکہ علم میں اضافے کے لیے کلاس لیں گے یعنی کچھ سیکھنے سکھانے کا عمل ہو گا۔😊
گُلِ یاسمیں تاویل ٹھیک ہے میری؟
وہی وہی جو روؤف بھائی کہہ رہے ہیں۔ہماری رائے ان سے الگ تھوڑی ہے بھلا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ آپ کب سے ڈرنے لگیں؟
آپ نے تو ہر قسم کا اسلحہ رکھا ہوا ہے۔
ارے بھائی آپ شاید سمجھے نہیں۔ اس میں ایک گہری چال ہے۔
جنگوں میں جیسے پسپائی کا ڈراما رچایا جاتا ہے مقابل کو غفلت میں ڈال کر دوبارہ ایک بھرپور حملے کرنے کے لیے۔ اس کو بھی اسی طرح سمجھو۔
 
Top