سید عاطف علی
لائبریرین
یہ تو اب تم ہی بتاؤ پھر ۔نہیں پتا تو ہم سے پوچھ لیں۔
یہ تو اب تم ہی بتاؤ پھر ۔نہیں پتا تو ہم سے پوچھ لیں۔
اور میں اردک کی چائے بنوالایا رام جی کے ساتھی سے۔ رام جی ذرا مصروف تھے آج ۔ہمارا چائے کا تیسرا کپ بھی ختم ہونے والا ہے۔ نجانے کیسے دو کی بجائے تین کپ چائے بن گئی۔
ابھی بتایا تو سب کے کان ادھر ہی لگے ہیں۔ بھید کھل جائے گا۔یہ تو اب تم ہی بتاؤ پھر ۔
بہت اچھا کیا۔ چائے کو کبھی بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔اور میں اردک کی چائے بنوالایا رام جی کے ساتھی سے۔ رام جی ذرا مصروف تھے آج ۔
پھر تو آپ ہمارے اصلی والے بھائی ہیں۔بعد میں بتا دینا کوئی بات نہیں صبر کی عادت ہے ہمیں ۔
تو اسی بات پہ سائیں ظہور کا اللہ ہو سناؤپھر تو آپ ہمارے اصلی والے بھائی ہیں۔
ثمرین کے چائے لانے تک ہم سناتے ہیںتو اسی بات پہ سائیں ظہور کا اللہ ہو سناؤ
جبھی تو میں نے ظہور راجا جانی اور مرادآبادی خراج تحسین پیش کیا آپا !!!ثمرین کی چائے نے آج جی خوش کردیا بھیا🎊🎊🎊🎊
ژوب میں بھی اس حقیقت کا انکار نہیں کرتا کوئی ۔ بلکہ پوری دنیا میں کسی کی جرات ہی نہیں کہ اس سچائی سے منہ موڑے ۔زندگی کی حقیقت ہے یہ کہ رشتے نہیں بدلتے