عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ظاہر ہے دھماکہ خیز دھمکی کے دیتے ہی نودوگیارہ بھی ہو گئے کہ کہیں مضر اثرات کی لپیٹ میں نہ آ جائیں۔
واپس آ جائیے عبدالصمدچیمہ ۔۔ ہم صلح جوئی والے موڈ میں ہیں۔یقین نہ یو تو روؤف بھائی سے گواہی لے لیجئے۔
عین ممکن ہے آپ نے توپ وغیرہ تیار کر رکھی ہو۔ بہرحال کیا ہورہا ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
3v6oL0m.jpg
لیجیے ہم نے منٹ لیمنیڈ بنایا ہے سب کے لئے۔۔۔
 
Top