گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پروپیگنڈہ آپ نہ سمجھیں گے تو کون سمجھے گا بھلا۔ارے بھائی آپ شاید سمجھے نہیں۔ اس میں ایک گہری چال ہے۔
جنگوں میں جیسے پسپائی کا ڈراما رچایا جاتا ہے مقابل کو غفلت میں ڈال کر دوبارہ ایک بھرپور حملے کرنے کے لیے۔ اس کو بھی اسی طرح سمجھو۔
آخری تدوین: