سید عاطف علی
لائبریرین
انشاءاللہ یہ سلسلہ سلسلوں کا سلسلہ ہے رکتا نہیں، چلتا رہےگا ۔
بہت بہتر لیکن ایک مگا ہمارا بھی لانا ۔رام جی کا اثر ختم ہوا جاتا ہے ۔آپا کی طرف سے لکھنے ہیں تو ہماری طرف سے بھی لکھ ڈالیے ہم بھی جا رہے ہیں چائے بنانے
بالکل ایسا ہی ہے۔ جاتے جاتے سلسلہ سے ہمیں گانا یاد آیاانشاءاللہ یہ سلسلہ سلسلوں کا سلسلہ ہے رکتا نہیں ۔
پہلے چائے کو تم سے جو گلہ ہے اس کو دور کرو تاکہ چائے سے فاصلہ کم ہو ۔بالکل ایسا ہی ہے۔ جاتے جاتے سلسلہ سے ہمیں گانا یاد آیا
دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے
دور تک نگاہ میں ہیں گل کھلے ہوئے
پکی بات، ضرور لائیں گے۔اس سے بھی پکی بات کہ یہ آپ کے حصے کا خود ہی پی لیں گے۔بہت بہتر لیکن ایک مگا ہمارا بھی لانا ۔رام جی کا اثر ختم ہوا جاتا ہے ۔
تو آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہم یہ گاتے ہوئے جائیںپہلے چائے کو تم سے جو گلہ ہے اس کو دور کرو تاکہ چائے سے فاصلہ کم ہو ۔
چلے گئے ہوں گے جلیبیاں لانے۔جب ٹائم چائے کا ہوا تو محمد عبدالرؤوف بھائی غائب ہو گئے ۔
حیران ہم ہو رہے ہیں کہ چاہے تو بنا لیں گے برتن کون دھوئے گاثمرین سے کہہ دیتا ہوں گل چائے بنا رہی ہے آج ۔ تم آرام کرلو۔
خواہ مخواہ پریشان ہو رہی ہو۔ علیشا بی بی سے برتن دھلوا لینا۔😊حیران ہم ہو رہے ہیں کہ چاہے تو بنا لیں گے برتن کون دھوئے گا
دھونے کو تو وہ دھو ہی دے برتن مگر آدھے سے زیادہ توڑ دے گی۔خواہ مخواہ پریشان ہو رہی ہو۔ علیشا بی بی سے برتن دھلوا لینا۔😊
درست نہیں ہے اگر یہ لفظ تو لغت میں سے نکلوا دیں؟خوبصورت سا یہ برتن لے لیا ہم نے چائے بنانے کے لئے۔ اب اس میں خوبصورت سی پتی ڈال لی۔ توبہ یہ خوبصورت کا لفظ۔ ۔ ۔۔
ذرا برابر یوں تو اعتراض نہیں اس لفظ پر۔ بس مناسب موقع پر استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن جب کسی ریسیپی میں یہ لفظ استعمال کیا جائے اور بار بار کیا جائے تو چڑ ہو جاتی ہے۔درست نہیں ہے اگر یہ لفظ تو لغت میں سے نکلوا دیں؟