محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈینگی کی کیا صورتحال ہے۔۔۔ بہت کچھ اس بارےسننے میں آرہا ہے
ذرا اس سے متعلق مجھ سے سنو۔ لاہور میں آج کل بہت ڈینگی کا زور ہے۔
میرے دو چچا زاد بھائی اور اور ان کی فیملیز وہیں رہتے ہیں۔ تقریباً ان سب پر باری باری ڈینگی کا حملہ ہوا۔ ان میں سے ایک فیملی ڈیرہ غازی خان آئی ہوئی تھی تو دوسری فیملی پر اس کے بعد ڈینگی کا حملہ ہوا۔ میاں بیوی ہسپتال میں تھے اور بچے صرف گھر پر۔ اب اللہ کا شکر ہے سب تندرست ہو گئے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے آپا تو سچ مچ قلیولہ فرمانے چلی گئیں۔ کہیں ہماری کسی بات کا برا تو نہیں مان لیا۔ گانا تو ہم نے ان کے جانے کے بعد گایا تھا۔
 
زندگی صحت و سلامتی کے ساتھ گزرےسب کی۔۔۔ اللہ پاک سے یہی دعا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڑے آپا تو سچ مچ قلیولہ فرمانے چلی گئیں۔ کہیں ہماری کسی بات کا برا تو نہیں مان لیا۔ گانا تو ہم نے ان کے جانے کے بعد گایا تھا۔
زمانہ گواہ ہے۔ ایسا قیلولہ ہم نے کبھی نہیں کیا۔ نہ ہی آپا نے کیا ہو گا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سو تو ہے۔۔ قیلولہ کیا لفظ ہوا بھلا۔ ہم تو قیلولہ ہی کہیں گے۔ آپ کو نہیں فرمانا مت فرمائیے
شاید کہنا کچھ اور چاہ رہی ہو کہہ کچھ اور رہی ہو۔
جہاں لفظ خراب کرنا چاہ رہی تھی وہاں درست لکھ گئی۔
میرا ایک بھانجا جب توتلا بولا کرتا تھا ایک دن مجھے کہنے لگا کہ ماموں میں "تاون" کو "تاون" کہتا ہوں۔ میں نے اس کی امی سے پوچھا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے تو تب پتا چلا کہ یہ کہہ رہا ہے میں چاول کو "تاون" کہتا ہوں۔ 😜🤣🤣
 
طوطے تھوڑی ہیں ہم کہ ہر لفظ رٹ لیں۔ قیلولہ کو قلیولہ کر دیا، کیا غضب کیا بھلا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غم نہ کریں ،سیکھیں۔ کچھ آپ ہم سے سیکھیں۔ کچھ ہم آپ سے سیکھ لیں گے۔
اسی کو تو کہتے ہیں اپنی بات پر قائم رہنا۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
فکر نہ کریں۔ یو-ٹرن لینے سے آدمی لیڈر بنتا ہے۔ 😊
کیا پتا اس طرح آپ کو پاکستان وزیراعظم بنا دیا جائے۔ 🤣🤣
 
Top