گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کل کو کیوں؟ آج ہی بنا دیا جائے۔۔۔ انقلاب ضروری ہو گیا ہے۔ لائیے پہلا ووٹ آپ ہی دیجئے
گل باجی! میرا ووٹ پکا سمجھو۔کل کو کیوں؟ آج ہی بنا دیا جائے۔۔۔ انقلاب ضروری ہو گیا ہے۔ لائیے پہلا ووٹ آپ ہی دیجئے
مگر آپ اتنا جذباتی کیوں ہو گئے۔۔۔۔ ساتھ والی کرسی آپ لے لیجئے گالے کر ووٹ، اور بن کر وزیراعظم اگر آپ نے یہ سمجھا کہ آپ کی غلط بات کی بھی تائید کروں تو یہ مجھ سے نہیں ہو گا۔ غلط کو غلط ہی بولوں گا اور درست کی تائید کروں گا۔
نہ ہوگی گیس تو بجلی سے بھی ہیٹر چلتے ہیں۔ اس کے علاوہ لکڑیاں بھی آتشدان میں جلائی جاتی ہیں۔ یوں تو دس بارہ موم بتیاں جلا لیں تو بھی کام چل جاتا ہےژالہ باری اِن دنوں میں کس مُلک میں ہوتی ہے۔ یوٹیوب پر دیکھ رہا تھا کہ -81 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت بھی ہے زمین پر۔ جن مُلکوں میں بہت زیادہ سردی ہوتی ہے اُن کی گیس بند ہوگئی تو پھر وہاں نظامِ زندگی کیسے چلے گا؟ کیا اُن کے پاس متبادل ہے کوئی؟
ہم تو خیال رکھ لیں گے لیکن اگر انہوں نے ہی کوئی چنگاری ادھر سے ادھر کردی تو؟؟؟وہاں کی موم اور شہد والی مکھیوں کا بھی خیال رکھنا بھئی ۔
یعنی کہ چائے کے انتظار میں ہ ہی کو ہوا کر دیایہاں کب سے چائے کا انتظار ہو رہا ہے اور باتیں ہیں کہ رکتی ہی نہیں !!!
آرہے ہیں ہم یوں جیسے حاضر ہی نہیں ۔۔۔یعنی کہ چائے کے انتظار میں ہ ہی کو ہوا کر دیا
بالکل دھیان رکھنا چاہیے۔ گُل یاسمیں کو تو زیادہ رکھنا چاہیے۔ ابھی ایک کتاب میں پڑھا کہ بدروحوں پر شہد کی مکھیاں زیادہ بیٹھتی ہیں۔وہاں کی موم اور شہد والی مکھیوں کا بھی خیال رکھنا بھئی ۔
پڑھنی چاہئیں کتابیں لیکن ایسی بے تک کی نہیں ۔ایک کتاب میں پڑھا کہ
ٹمبکٹو میں لکھی گئی ہوگی 😂😂😂😂😂پڑھنی چاہئیں کتابیں لیکن ایسی بے تک کی نہیں ۔
ثمرین کی کارستانی لگتی ہے یہ۔ 😄ٹمبکٹو میں لکھی گئی ہوگی 😂😂😂😂😂
جواب درست ہے آپ کا۔ٹمبکٹو میں لکھی گئی ہوگی 😂😂😂😂😂