سیما علی

لائبریرین
ثابت ہو کہ پاگل پنے والے بھی بہترین کتابیں لکھ سکتے ہیں ۔ابنِ صفی۔سعادت حسن منٹو بہترین مثال ہیں
ابنِ صفی۔شیزو فرینیا" اور "ڈپریشن" جیسی نفسیاتی بیماری کا شکار تھے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل دھیان رکھنا چاہیے۔ گُل یاسمیں کو تو زیادہ رکھنا چاہیے۔ ابھی ایک کتاب میں پڑھا کہ بدروحوں پر شہد کی مکھیاں زیادہ بیٹھتی ہیں۔
حیران ہیں کہ آپ نے گلوں کو بدروحوں کیسے پڑھ لیا۔ چلیں شاباش آج سے ہم آپ کو ٹیوشن پڑھایا کریں گے
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ثابت ہو کہ پاگل پنے والے بھی بہترین کتابیں لکھ سکتے ہیں ۔ابنِ صفی۔سعادت حسن منٹو بہترین مثال ہیں
ابنِ صفی۔شیزو فرینیا" اور "ڈپریشن" جیسی نفسیاتی بیماری کا شکار تھے
دنیا میں بے شمار لکھنے والے ہیں لیکن کیا نفسیاتی یا کوئی بیماری کا ٹیگ لگا کر اُن کے کام کوreject کیا جاسکتا ہے۔یا پھر اُن کی تخلیقات کو دیکھنا چاہیے
 
سیما علی

لائبریرین
دنیا میں بے شمار لکھنے والے ہیں لیکن کیا نفسیاتی یا کوئی بیماری کا ٹیگ لگا کر اُن کے کام کوreject کیا جاسکتا ہے۔یا پھر اُن کی تخلیقات کو دیکھنا چاہیے
ڑے ایسا کب بولے ہم ۔۔۔ہم تو بتا رہے باوجود پالگل پنے کے شاہکار تخلیق کئیے ۔۔
 
Top