محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن اب یہ ہرگز نہ کہہ دیجئے گا کہ اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔ہمیں اچھے سے معلوم ہے کہ آپ عبدالرؤف بھائی ہیں۔

لیٹ پہنچ رہا ہوں میں ہر حرف پر۔ شاید بڑھاپے کا اثر ہے۔
میں پہلے ہی کہہ چکا تھا۔ تمہارے کہنے سے 😄
 
Top