گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سب ٹھیک کہتے ہوں گے لیکن وہ بندوں کے بارے میں کہتے ہیں بندیوں کے بارے میں بھی رائے پوچھئےژوب والے کہتے ہیں کہ بندے کی نیت ہو کام کرنے کی تو ہو جاتا ہے چاہے کتنی ہی زنجیریں پڑی ہوں۔
سب ٹھیک کہتے ہوں گے لیکن وہ بندوں کے بارے میں کہتے ہیں بندیوں کے بارے میں بھی رائے پوچھئےژوب والے کہتے ہیں کہ بندے کی نیت ہو کام کرنے کی تو ہو جاتا ہے چاہے کتنی ہی زنجیریں پڑی ہوں۔
شاید آپ کو علم نہیں کہ سب آدم جایوں کو بندہ ہی بولتے ہیںسب ٹھیک کہتے ہوں گے لیکن وہ بندوں کے بارے میں کہتے ہیں بندیوں کے بارے میں بھی رائے پوچھئے
شاید آپ کو علم نہیں کہ سب آدم ع جایوں کو بندہ ہی بولتے ہیں بندہ عام ہے اور بندی خاص
ضروری ہے کہ مراسلہ پھر سے دیکھو۔ میں نے یہ حصہ ہٹا دیا ہے 😄صد فی صد متفق آپ سے۔۔۔ خاص تو ہیں ہم الحمدللہ
ضروری ہے کہ جملوں کی ترتیب بدلی جائے ۔صد فی صد متفق آپ سے۔۔۔ خاص تو ہیں ہم الحمدللہ
ضرور ضرور رام جی کا انتظام کیجئے اور ساتھ میں گاتے جائیےصحیح صحیح بتاؤ اب چائے پلا رہی ہو کہ ہم بھی کسی "رام جی" کا انتظام کریں۔ 😊
طریقہ بھی بتا دیںضروری ہے کہ جملوں کی ترتیب بدلی جائے ۔
طراری اور تیزی نہ دکھا سکے ہم سست رفتار ہونے کے سببضروری ہے کہ جملوں کی ترتیب بدلی جائے ۔
طوطے نے ہمیں خبر پہنچا دی تھی تبھی تو اقتباس لیاضروری ہے کہ مراسلہ پھر سے دیکھو۔ میں نے یہ حصہ ہٹا دیا ہے 😄
ظاہر ہے رام جی کی چائے پی لیں گے تو یہی ہوگاطراری اور تیزی نہ دکھا سکے ہم سست رفتار ہونے کے سبب
ظلم تو یہ ہے کہ ہمیں اس بات سے ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں "بغل میں چھری منہ میں رام رام نہ ہو جائے"ضرور ضرور رام جی کا انتظام کیجئے اور ساتھ میں گاتے جائیے
ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
عاطف بھائی آپ کے اقتباس لینے کے دوران ہی ہم نے ہاتھ کی صفائی دکھا ڈالی تھیضروری ہے کہ جملوں کی ترتیب بدلی جائے ۔
غور کیا تو میں نے بھی دیکھ لیا تھا۔عاطف بھائی آپ کے اقتباس لینے کے دوران ہی ہم نے ہاتھ کی صفائی دکھا ڈالی تھی
فکر تو تب ہوتی جو کچرا پھیلا رہ جاتاغور کیا تو میں نے بھی دیکھ لیا تھا۔
وہ پھیلا ہوا کچرا اور بعد میں ہاتھ کی صفائی 😜🤣🤣
قینچی سے مراسلہ کاٹ دیتیں۔۔۔فکر تو تب ہوتی جو کچرا پھیلا رہ جاتا
گل قینچی کی باری لے چکی آپ دیر سے پہنچے۔قینچی سے مراسلہ کاٹ دیتیں۔۔۔