سید عاطف علی
لائبریرین
فالودہ کھلا کر دوستی کر لے گی ثمرین ۔فکر نہ کرو ۔غصہ نہ کر جائے کہیں علیشا کہ اس کے علاوہ کسی اور کا خیال رکھا جائے۔ وہ تو طوطے سے جیلس ہو جاتی ہے۔
فالودہ کھلا کر دوستی کر لے گی ثمرین ۔فکر نہ کرو ۔غصہ نہ کر جائے کہیں علیشا کہ اس کے علاوہ کسی اور کا خیال رکھا جائے۔ وہ تو طوطے سے جیلس ہو جاتی ہے۔
کھانے کی وجہ سے توضرور دوستی کر لے گیفالودہ کھلا کر دوستی کر لے گی ثمرین ۔فکر نہ کرو ۔
ویسے نام اُنکا سید حسین جون اصغر تھا بھیامجھے جون ایلیا کا اصل نام بتاؤ کوئی اصغر تھا یا سبط حسن تھا ۔
اگلے پچھلے دنوں کا حساب دینا مجھے قبول ہے ۔ خاموش قاری رہنا کوئی جرم تھوڑی ناں ہےدل بھر کر باتیں کر لیں آج ہی فیصل عظیم فیصل ، اگلے پچھلے دنوں کا حساب برابر کر لیں
بے شک عظیم بھائی گفتگو کے لئے تو من حاضرمڈھیر ساری باتیں ہوں گی فیصل عظیم فیصل کے دل میں، مصروفیت وقت نہیں دیتی ہو گی
الحمد للہ مکمل ریکوری ہو چکی ہے ۔ صرف کھانسی سی ہو رہی ہے باقی راوی خیر ہی خیر لکھتا ہے۔ذرا پہلے اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے کہ مکمل بہتر ہے یا کیا صورت حال ہے
من کہ آمد برسر محفل روزانہ جی حضورروز روز آئیں گے فیصل بھائی تو ہی دل سے یہ باتوں والا بوجھ کم ہوگا
ژوب سے ہم آگئے ہیں ۔۔
اب بتائیے کہ روفی بھائی اور فیصل بھائی کی طبعیت کیسی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یعنی کہ آپ کے بعد میری باری شروع ہو گئی ہائے ہائے کرنے کی۔ لیکن اللہ پاک کا شکر ہے ہمارے ڈینگی کا خطرہ نہیں ہے۔ہائے ہائے کرتے تین ہفتے گزرے ۔ سردرد رہا ، بخار رہا ڈینگو رہا لیکن چھٹی صرف ایک دن کی لی ۔ البتہ محفل پر روزانہ آمد رہی ہے چاہے بیمار ہوں یا بستر مرگ پر ۔ ابھی الحمد للہ رب کی رحمت سے بخریت ہوں اور فٹ فیٹ ہوں ۔ سارا دن قذافی اسٹیڈیم میں جوئے کی پہرے داری کر کے آیا ہوں
یعنی کہ آپ کے بعد میری باری شروع ہو گئی ہائے ہائے کرنے کی۔ لیکن اللہ پاک کا شکر ہے ہمارے ڈینگی کا خطرہ نہیں ہے۔
پروردگار اس پاک مہینے کے طفیل ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول جاری رکھے۔بصد احترام سلام عرض ہے محفلین کو
تو اب یہ جان کے اطمئنان ہوا کہ آپ خیریت سے ہیں ۔ اب ہمیں وہ سنائیں کہ ۔ من آمدہ ام ۔ مادام گوگوش والا۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
آپ درست فرما رہے ہیں ۔ اللہ جانی دشمن کو بھی ڈینگو سے دوچار نہ کرے ۔ اور آپ کو بھی جلد از جلد صحت کاملہ سے بہرہ مند فرمائے آمین
جوانوں سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں اعجاز صاحب اس سن میں آپ ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھے سروں پر ہمارے۔آمینٹالا نہیں جا سکا سَمت کا تازہ شمارہ، ملاحظہ فرمائیں
سہ ماہی ’سمت‘ شمارہ ۵۶، اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۲ء Archives - سَمت
samt.bazmeurdu.net
حیران ہیں ہم ماشا ء اللہ اُستادِ محترم کے عزم و ہمت پر اور دعا گو ہیں کہ مالک آپکا سایہ تادیر قائم رکھے آمین ۔جوانوں سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں اعجاز صاحب اس سن میں آپ ماشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر قائم رکھے سروں پر ہمارے۔آمین