گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلط سمجھیں بھئی تم ۔ یہ شر پسند عناصر تھے جو معصوم شہریوں کو تنگ کرتے تھے ،۔ عوام نہیں تھے یہ ،
فوری طور پر پھر ہمیں یہ بتائیے کہ کیا شرپسند عناصر کے کندھوں پر سر نہیں ہوتے؟ ہم نے بھی تو انہی کی کھوپڑیوں کا ذکر کیا ہے
 
Top