عبدالقدیر 786
محفلین
قریب قریب ہوں شاید لگتا ہے گل یاسمین بہن کا ٹوٹکا کام آگیافصل یہ درالاصل کچھ طبیعت کی گرانی کی وجہ سے تھا۔ اب الحمدللہ بالکل تندرست ہوں۔
قریب قریب ہوں شاید لگتا ہے گل یاسمین بہن کا ٹوٹکا کام آگیافصل یہ درالاصل کچھ طبیعت کی گرانی کی وجہ سے تھا۔ اب الحمدللہ بالکل تندرست ہوں۔
کام آ گیا یقیناً گل بہن کا نسخہ۔ گل بہن! اچھی بہن ہے۔ لیکن ہم نوک جھونک تو پھر بھی جاری رکھیں گے۔قریب قریب ہوں شاید لگتا ہے گل یاسمین بہن کا ٹوٹکا کام آگیا
کعبہ دین و ایماں کے دونوں ستونعبداللہ اور آمنہ رضی اللہ عنہ کے لال، جس پر
عبداللہ (ابوبکر صدیق) رضی اللہ عنہ
عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ
عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ
علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، قربان ہو ہو جایا کرتے تھے، اُس ہستی پر
عبدالرؤوف اور اس کی نسلیں قربان ہوں۔
الحمد للہ آپا! آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کے خصوصی کرم سے طبیعت اب بالکل ٹھیک ہے۔
گرمی جارہی ہے موسم بھی بہتر ہے اُمید ہے کہ گل بہن کا دماغ بھی ٹھنڈا ہی رہے گا۔ آپ نوک جھونک کرسکتے ہیں۔کام آ گیا یقیناً گل بہن کا نسخہ۔ گل بہن! اچھی بہن ہے۔ لیکن ہم نوک جھونک تو پھر بھی جاری رکھیں گے۔
محبت چھلکتی ہے اُنکی ہر ناک جھونک میں !!!!!!سلامت رہیں دونوں بھائی بہن محبتیں قائم و دائم رہیں آمینلہجے کی گرمی دراصل گل بہن کے دماغ کی گرمی نہیں ہوتی۔ محض شرارت ہی ہوتی ہے۔
نرمی آہی گئی محمد عبد الروف بھائی کے مزاج میںمحبت چھلکتی ہے اُنکی ہر ناک جھونک میں !!!!!!سلامت رہیں دونوں بھائی بہن محبتیں قائم و دائم رہیں آمین
واپسی جلد ہی ممکن ہوگی اُمید ہے انشاء اللہنا جانے کہاں مصروف ہیں دو تین دن سے کسی خدمت خلق میں مصروف ہونگیں
ہماری ایسی نرمی بس اس کی غیر موجودگی تک ہی محدود ہوتی ہے 😜نرمی آہی گئی محمد عبد الروف بھائی کے مزاج میں
یہ خدمت خلق ہی اِن کے کام آنی ہے اِس دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھیوہ ہر وقت کسی نہ کسی نیک مقصد میں اپنے آپ کو مصروف رکھتی مالک ہر نیکی کا اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھائی عبدالقدیر! اس کے لیے گپ شپ والی لڑی تو ہے۔ اس لڑی کا حسن یہی ہے کہ اسی انداز سے بات کی جائے۔اگر ا ب پ ت کی ترتیب نا ہوتی تو اِتنا سوچنا نا پڑتا لکھتے ہوئے
پر روفی بھیا ہم لوگوں کو تو اتنی عادت ہوگئی ہے کہ سوچنا نہیں پڑتا اس لڑی میں !!! بات سے بات نکلتی جاتی ہے اور بس!!!!بھائی عبدالقدیر! اس کے لیے گپ شپ والی لڑی تو ہے۔ اس لڑی کا حسن یہی ہے کہ اسی انداز سے بات کی جائے۔
ٹ ہمارے حصے میں آگیااب بندا ٹ سے ٹماٹر لکھے یا ٹماٹر کھائے اتنے مہنگے ہیںبھائی عبدالقدیر! اس کے لیے گپ شپ والی لڑی تو ہے۔ اس لڑی کا حسن یہی ہے کہ اسی انداز سے بات کی جائے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ چلے جاتے بھائی ٹماٹر لینے ٹوٹتے نہ 🍅🍅🍅🍅🍅ٹ ہمارے حصے میں آگیااب بندا ٹ سے ٹماٹر لکھے یا ٹماٹر کھائے اتنے مہنگے ہیں
بس اِسی لئے بول رہے ہیں۔