محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ژانگ لی کے ملک جارہے ہم تو ۔۔۔روک لیں ورنہ ہم کو ۔۔۔
سورت گجرات کے بھی کوئی محفلین ہیں کیا !!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین گواہ ہے اتنی بڑی چھلانگ اس لڑی میں میں نے نہیں دیکھی۔
"ٹ" سے "ژ" تک کی چھلانگ ۔
کہیں یہ لانگ جمپ کا کھیل تو نہیں چل رہا۔ 🤣🤣
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین گواہ ہے اتنی بڑی چھلانگ اس لڑی میں میں نے نہیں دیکھی۔
"ٹ" سے "ژ" تک کی چھلانگ ۔
کہیں یہ لانگ جمپ کا کھیل تو نہیں چل رہا۔ 🤣🤣
دوروں دوروں یہ سارا کمال آپکے بھائی صاحب کا ہے !!!بھوک لگ جائے تو یہ نیک بخت کی خیر نہیں ہوتی اوپر سے ساتوں سُرجاری ہوتے ہیں سوپ بھی گرم چاہیے آملیٹ بھی۔ فوراً اب آپکی آپا چھلانگیں نہ لگا ئیں تو کیا کریں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
دوروں دوروں یہ سارا کمال آپکے بھائی صاحب کا ہے !!!بھوک لگ جائے تو یہ نیک بخت کی خیر نہیں ہوتی اوپر سے ساتوں سُرجاری ہوتے ہیں سوپ بھی گرم چاہیے آملیٹ بھی۔ فوراً اب آپکی آپا چھلانگیں نہ لگا ئیں تو کیا کریں ۔۔۔
ذرا سا خیال نہیں کہ اب 27 سالہ مٹیار نہیں 62 سالہ بڑھیا ہے !!!!!ایکدن ہم نے ڈاکٹر سے کہہ دیا تو اُنکو بڑا اچھا لگا کہنے لگے راؤ صاحب کیسے اچھے ہیں آپکو ابھی تک وہی سمجھتے ہیں آپکو تو خوش ہونا چاہیے ۔۔۔۔کرلو گلَ
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ریگ مال لگانے سے کوئی گورا ہو سکتا ہے؟
سیما کے پاس ایک اور علاج ہے رنگ گورا کرنے کا فیئر ایند لولی نا گلو اینڈ لولی سیدھا چونے کے کنستر میں ڈبکی لگائے تاکہ صرف منہ نہیں تن من گورا ہوجائے 😜😜😜😜😜
 

سیما علی

لائبریرین
زال کے ساتھ کبھی میں آپ کے پاس آیا تو آپ کو لگے گا کوئی بلیک اینڈ وائٹ فلم دیکھ رہی ہیں۔
شدت سے ہمیں اپنے ایک کولیگ یاد آگئے وہ بیل بجاتے ہمارے بیٹے صاحب فرماتے ماں آپکے دودھ پتی کی جوڑی آگئی 😎😎😎😎😎😎
 

یاسر شاہ

محفلین
شب کو ہمارے ایک دوست منھ پہ چونا لگا کر سفید کفن پہن کر فیز ون ڈیفنس کے قبرستان سے نکلتے تھے۔لوگ ہڑ بڑا کر بھاگتے تھے
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح کی ڈانٹ پڑتی تھی رضا کو کیونکہ بیگم اُنکی دودھ جیسے گوری اور وہ دل بھر کے کالے ۔۔۔۔نام رکھنے پر بہت ڈانٹتے ہم ۔۔۔پر ایکدن ہم نے بتا دیا تو دونوں میاں بیوی خوب ہنسسے کہ رضا کے دماغ میں کیسے برجستہ آیا۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ایک کا قصہ ہم بتاتے ہیں ایک صاحب ہمارے آفس کے بیگم سے اپنی خاصے بڑے ۔بیوی سے اُنکی ہماری بہت دوستی تو ایکدن ہم بازار گئے ہوئے تو وہ دونوں کچھ دینے آئے ۔۔۔ہمیں دیر ہوگیی تو جب ہم واپس آئے تو کہنے لگے فاروق انکل اپنی بیٹی کے ساتھ آئے تھے یہ لائے تھے پکایا ہوگا اُنکی بیگم نے تو دینے آئے تھے ۔۔ہم نے کہا بیٹی اُنکی اتنی بڑی نہیں ۔۔۔تو اُنکو ہم نے بتایا آپکی بیگم کو بیٹی بنا دیا ہے ۔۔بڑے ناراض ہوتے 🤓🤓🤓🤓
 
Top