گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی کہیں مزاج پر دنوا دنوا کی گنتی تو نہہں اثر انداز ہو رہئ۔
ہمارا بھی جمعہ مبارکوعلیکم السلام اور گڈ آفٹر نون
آپ آئے بہار آئی 🌸🌸🌸🌸🌸یہ کون آیا کہ دھیمی پڑگئی لو شمع محفل کی ۔
تو بھئی کل ولیمے کے لیے تیار ہیں نا سب ؟؟؟ آپا ثمرین کے کپڑوں کا کیا ہوا ؟ مجھے بہت فکر ہے ۔پروردگار کے حضور دعائیں آپکے لئے جیتے رہیے اور بھابھی کو بھی بہت بہت مبارک ۔۔۔
ٹاپ موسٹ ڈئیزانر سے کپڑے لئے ہیں ہم نے ثمرین بٹیا کے لئے آپ بالکل فکر نہ کریں بھیا !!!!پوری تقریب میں ثمرین ہی ثمرین ہونگیں !!!!!تو بھئی کل ولیمے کے لیے تیار ہیں نا سب ؟؟؟ آپا ثمرین کے کپڑوں کا کیا ہوا ؟ مجھے بہت فکر ہے ۔
جلدی سے بھیا گُل بٹیا کو بلائیں تاکہ کچھ گیت گائیں اور شکیل بھائی کی خوشی میں بھرپور شرکت کی جائے !!!!!!!ثمرین خوش تو ہم بھی خوش ۔