محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ڈفلی بھی لے آئیں بٹیا !!!!!
اور سُر ملائیں ؀
ڈفلی والے ڈفلی بجا!!!!!
تیرے بن میں کیا، میرے بن تو کیا
ایک دوجے بن ہم اکیلے
دونوں کے من سے، من کے ملن سے
لگتے ہیں سرگم میلے
تو توڑے کہ جوڑے
تو رکھے کہ چھوڑے
یہ دل کیا تیرے حوالے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈفلی بھی لے آئیں بٹیا !!!!!
اور سُر ملائیں ؀
ڈفلی والے ڈفلی بجا!!!!!
تیرے بن میں کیا، میرے بن تو کیا
ایک دوجے بن ہم اکیلے
دونوں کے من سے، من کے ملن سے
لگتے ہیں سرگم میلے
تو توڑے کہ جوڑے
تو رکھے کہ چھوڑے
یہ دل کیا تیرے حوالے
ڑے ڑے آپا رکئیے۔ ہم تو ابھی آئے۔
پہلے کچھ کھلائیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب تک جارہی ہے ڈھول کے آواز۔۔/
گا رہیں ہیں خوب لہک لہک کے
ڈھولک بجا کے سہیلیاں بلا کے
بنڑے کے گیت میں گاؤں!! گی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے اور تمام دعائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھی جائیں
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
طاری تو مزاج پر جذبات رہتے ہیں کیا خاک ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے گا۔نیند کی گولیاں لکھ دے گا بولا کر بے چارا ۔
 
Top