سید عاطف علی
لائبریرین
ظاہر کریں گے ہم ایک نیا طرز بھی یوں کہہ کے ۔طرز نو سے گڈ مارننگ طرز کہن میں السلام علیکم
صباح الخیر
ظاہر کریں گے ہم ایک نیا طرز بھی یوں کہہ کے ۔طرز نو سے گڈ مارننگ طرز کہن میں السلام علیکم
عبدالرؤوف کی طرف سے صباح النورظاہر کریں گے ہم ایک نیا طرز بھی یوں کہہ کے ۔
صباح الخیر
کاش! گُلِ یاسمیں باجی یہ مراسلہ جلدی دیکھتی 😊قرینے سے سب سے پہلے برتھ ڈے بوائے کو کھلایا جائے 👏👏👏👏👏👏
لیجئیے آپا حاضر ہو گئے ہم۔ آج سینٹر کا دن تھا۔غائب کہاں ہیں گُلِ بٹیا کہ دو دو خوشیاں ہیں !!!!
پہلی تو روفی بھیا کی سالگرہ !!!!
دوسری شکیل بھائی کی شادی خانہ آبادی
اتنے سارے کام اور ایک اکیلی آپا کی جان
قرینے سے سب سے پہلے برتھ ڈے بوائے کو کھلایا جائے 👏👏👏👏👏👏
مگر اتنا اترا کیوں رہے ہیں آپ بوائے کہنے پر۔۔۔۔ یوں تو ہم شکیل بھائی کے لئے بھی ایسا ہی بولنے والے کہ لڑکے کو جلدی سے چوکی پر بٹھایا جائے تا کہ مہندی لگائی جائےکاش! گُلِ یاسمیں باجی یہ مراسلہ جلدی دیکھتی 😊
نوبت ایسی خود لاتے ہیں روؤف بھائی کہ ہم قرض کا کوئی بوجھ اپنے کاندھوں پر نہ رکھیں۔گل ضرور دیکھے گی اور پورا انصاف سے قرض چکائے گی۔
نہیں سنا شاید آپ نے وہ لطیفہ۔مگر اتنا اترا کیوں رہے ہیں آپ بوائے کہنے پر۔۔۔۔ یوں تو ہم شکیل بھائی کے لئے بھی ایسا ہی بولنے والے کہ لڑکے کو جلدی سے چوکی پر بٹھایا جائے تا کہ مہندی لگائی جائے
وہی تو۔۔۔نہیں سنا شاید آپ نے وہ لطیفہ۔
ایک بابا جی بار بار شادیاں کرنے لگے تو کسی نے پوچھا بابا جی اس عمر میں آپ کو کیوں شادی کا شوق چرایا ہے۔ تو بابا جی کہنے لگے اور تو کوئی بات نہیں لیکن جب نکاح خواں کہتا ہے کہ لڑکے کو بلاؤ تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے 🤣🤣🤣🤣
ہاں جی بالکل نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔ لیکن اب تو چھیڑ دیا روؤف بھائی نے۔ بھگتنا تو پڑے گانہ چھیڑ ملنگا نوں ۔
یہی تو۔وہی تو۔۔۔
بس اب سمجھ جائیے کہ ایسے ہی خوشی منانے کا موقع آپ کو برتھ ڈے بوائے کہہ کر دیا گیا ہے بلکہ ہر سال دیا جائے گا۔
آہ تو نکلی ہو گی دل سے اک سرد سے۔۔۔ مگر گیا وقت ہاتھ نہیں آتایہی تو۔
اب اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو دل کہتا ہے ہر ایک کو سنایا جائے۔ اسی لیے تو تمہیں ٹیگ کیا تھا۔🤣🤣
بہنا! وقت کسی کے لیے نہیں ٹھہرتا۔ ہر نئے کو پرانا ہونا ہے۔ اور ہر آنے والے کو جانا ہے۔ یہ ایک عارضی سا پڑاؤ ہے۔آہ تو نکلی ہو گی دل سے اک سرد سے۔۔۔ مگر گیا وقت ہاتھ نہیں آتا
پھر بتا دیتے ہیں کہ بالکل ٹائم نہیں ملا آج۔ ویسے بھی جب ہم ہجے والی گیم شروع کرتے ہیں تو آپ آتے ہی نہیں کہ تیز بھاگنا پڑے گاآج ہجے والی گیم نہیں کھیلی؟
تہ دل سے متفق ہیں آپ کی اس بات سے۔بہنا! وقت کسی کے لیے نہیں ٹھہرتا۔ ہر نئے کو پرانا ہونا ہے۔ اور ہر آنے والے کو جانا ہے۔ یہ ایک عارضی سا پڑاؤ ہے۔