گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوری طور پر مجھے بارش دیکھ کر رہا نہیں جاتا جب تک بھیگ نہ جاؤں ۔ یہ بچپن کی عادت ہے میری۔
آپا نے آج کراچی کا پہلی بارش کا ذکر کیا تو یہ لکھا تھا، تمہیں نہیں کہنا چاہیئے تھاکہ اب خیال آیا تمہارے موسم کا ۔تم تو اندر بیٹھ کر چائے پیو اور مزے لو ! صحت اولین ترجیح ہے بھئی ،
قہوہ پی رہے ساتھ میں۔ بارش انجوائے ہو رہی بس شیشے کے پار سے۔
 
سیما علی

لائبریرین
یعنی کہ صداقت کا۔۔۔۔
قران پاک کا ترجمہ
آگئے ہم بادل کی گھن گرج لے کر !!!!آپ کے یہاں بھی انگلینڈ کی طر ح پھس پھسی بارش ہوتی ہے یا گرج چمک کے ساتھ ۔۔۔کیونکہ انگلینڈ نارتھ تو گھن گرج سنی ہے پر لندن میں نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آگئے ہم بادل کی گھن گرج لے کر !!!!آپ کے یہاں بھی انگلینڈ کی طر ح پھس پھسی بارش ہوتی ہے یا گرج چمک کے ساتھ ۔۔۔کیونکہ انگلینڈ نارتھ تو گھن گرج سنی ہے پر لندن میں نہیں
پرسکون سی بھی ہوتی ہے کبھی کبھار مگر زیادہ تر گرج چمک کے ساتھ۔
 
Top