گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محبت سے ہم آپکو سمجھا رہے ہیں بٹیا آپ بھی اُردو محفل پہ بھیا کا زنانہ ورژن ہیں آپکو بھی ہمارے بھیا کی طرح نظر لگ جاتی ہے جہاں مراسلے تیزی سے بڑھے بس بیمار پڑے ۔
پلیز صحت کا خیال بہت ضروری ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
آپا ایک گانا یاد آیا
میں نے نہیں سنا ذرا زور سے کہو
:rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر آپ جس خندہ پیشانی سے خدمت انجام دیتی ہیں اِس طرح کوئی مالک ہی کام کرسکتا ہے ۔
ٹیڑھے دماغ والے بھی ایسا کر لیتے ہیں۔ مالک تو بس ایک ہے اور باقی سب اس کی مخلوق۔ خدمت تو فرض ہے نا اس خالق کی مخلوق کا۔ اللہ ُ پاک ہمت دئیے رکھیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ٹیڑھے دماغ والے بھی ایسا کر لیتے ہیں۔ مالک تو بس ایک ہے اور باقی سب اس کی مخلوق۔ خدمت تو فرض ہے نا اس خالق کی مخلوق کا۔ اللہ ُ پاک ہمت دئیے رکھیں
ثمرین !!!
اس زبردست بات پر گل کو ایک بہترین چائے یا قہوہ پلاؤ جو وہ کہے ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی کہ ہمیں رخصت فرما چکے تھے قدیر بھائی :ROFLMAO:

تو عاجلہ کو آجلہ کیوں لکھا تھا پھر۔
چونکہ آجلہ کے معنی تاخیر کے ہیں اسی لیے میں نے عبدالقدیر کو اس طرف توجہ دلائی تھی۔ جو آپ سمجھ رہی ہیں یہ وہ نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ آجلہ کے معنی تاخیر کے ہیں اسی لیے میں نے عبدالقدیر کو اس طرف توجہ دلائی تھی۔ جو آپ سمجھ رہی ہیں یہ وہ نہیں ہے۔
حسب عادت مرضی کامطلب نکالے بغیر رہا بھی نہیں جاتا۔ اوپر سے ماحول بھی ایسا بنا ہوا ہے کہ اللہ معافی
 
Top