ایک اور آواز دے کر دیکھیںہمارا دل بالکل نہیں لگ رہا بٹیا کے بغیر ۔۔
پیار سے پکارا آپ نے ، ہم آ گئےگُل بٹیا جلدی سے آجائیں
تو فکرمند ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے۔ ہسپتال میں ہوں۔یہی تو میں بھی فکر مند ہوں
ٹرٹراتی ہے کیا گل یاسمین مینڈک کے جیسی جسے آپ شور سمجھتے ہیں۔طاق کر بتائیں کون شور کر رہا ہے
ویسے گل یاسمیں تو کافی دنوں سے نہیں آئیں یہاں پھر شور کیوں ہورہا ہے؟؟
جیتی رہو، شاد و آباد رہوٹرٹراتی ہے کیا گل یاسمین مینڈک کے جیسی جسے آپ شور سمجھتے ہیں۔
بہت ساری دعائیں چاہئیں۔
حمد ہے خدا تعا لیٰ کی اور دعا صحت کی ۔تو فکرمند ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے۔ ہسپتال میں ہوں۔
دوا اور دعا سب حاضر ہیں ۔ انشاء اللہ اب اللہ تعالی کی ذات پر بھروسا ۔خیر و عافیت رہے سب کی طرف ہمیشہ۔ آمین
ڈم ڈم ڈیگا والا موسم بھی شروع ہونے کو ہے۔ سنا ہے کہ کل ہمارے ہاں ہلکی سی برفباری بھی ہوئی ہےدوا اور دعا سب حاضر ہیں ۔ انشاء اللہ اب اللہ تعالی کی ذات پر بھروسا ۔
ذرا ہسپتال سے چھٹی کر لو پھر ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا بھی کر لیناڈم ڈم ڈیگا والا موسم بھی شروع ہونے کو ہے۔ سنا ہے کہ کل ہمارے ہاں ہلکی سی برفباری بھی ہوئی ہے
ڑے ڑے روؤف بھائی مریضوں سے جھگڑا مول لینے کا نہیں۔ذرا ہسپتال سے چھٹی کر لو پھر ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا بھی کر لینا
زبردست جھگڑا کریں گے لیکن تم جلدی سے صحت یاب ہو جاؤڑے ڑے روؤف بھائی مریضوں سے جھگڑا مول لینے کا نہیں۔
ڑے ڑے روؤف بھائی مریضوں سے جھگڑا مول لینے کا نہیں۔
زحمت نہ اٹھاؤ بھئی ۔آرام کرو ۔ اس معاملے میں تو ہم رؤوف بھائی کے طرفدار ہیں ۔ذرا ہسپتال سے چھٹی کر لو پھر ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا بھی کر لینا
زندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیںرحمت ہو اللہ کی ہماری بٹیا پر ۔جلدی سے گھر آجائیں ،ہسپتال میں لاکھ ڈاکٹر خیال رکھیں آخر گھر کی بات نہیں ۔۔