گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژوب والی آپا بھی آپ ہی کی ہم خیال ہوں گی
ژوب والی آپا، میں، تم اور عاطف بھائی ساتھ ساتھ ہیں اکیلی کہاں ہو بھئیزندگی کی راہوں میں رنج و غم کے میلے ہیں
بھیڑ ہے قیامت کی اور ہم اکیلے ہیں
سادہ سی بات ہے آپ تینوں نے ایک گروپ بنا لیا ہے باقی بچے ہم تو اکیلے ہی ہوئے ناژوب والی آپا، میں، تم اور عاطف بھائی ساتھ ساتھ ہیں اکیلی کہاں ہو بھئی
شاید بھول رہی ہو تم ہمارے گینگ کا گبر سنگھ تم ہی ہو 🤣سادہ سی بات ہے آپ تینوں نے ایک گروپ بنا لیا ہے باقی بچے ہم تو اکیلے ہی ہوئے نا
صدقے جائے بہن ۔ گبر سنگھ سے لڑنے سے باز پھر بھی نہیں آتے آپ۔شاید بھول رہی ہو تم ہمارے گینگ کا گبر سنگھ تم ہی ہو 🤣
غروب ہو گئی وہ مغربی پہاڑوں میں اب کبھی نہیں ابھرے گی ۔عین ممکن ہے کہ سبز بھتی ہی وجہ ہو۔ کئی دنوں سے وطن واپس جو گئی ہوئی ہے کو قاف۔
فاونڈیشن کیسی چل رہی ہے آپ کی گل یاسمیں بہن ؟عین ممکن ہے کہ سبز بھتی ہی وجہ ہو۔ کئی دنوں سے وطن واپس جو گئی ہوئی ہے کو قاف۔
قینچی چلانے کا سلسلہ فروری میں شروع ہو گا ۔ باقی چھوٹے چھوٹے کام اپنی اسپیڈ سے چل رہے ہیں الحمد للہفاونڈیشن کیسی چل رہی ہے آپ کی گل یاسمیں بہن ؟
کیسےخیال آیا فاونڈیشن کو بنانے کا آپکو؟قینچی چلانے کا سلسلہ فروری میں شروع ہو گا ۔ باقی چھوٹے چھوٹے کام اپنی اسپیڈ سے چل رہے ہیں الحمد للہ
گھر تو آ جانے دیں پہلے ہسپتال سے قدیر بھیا اُنکی طبیعت اتنی خراب ہے اللہ جلدی سے صحتیاب فرمائے آمینکیسےخیال آیا فاونڈیشن کو بنانے کا آپکو؟
نا جانے کیوں پتا نا لگا ہمیں گل بہن کی طبیعت ناسازی کاگھر تو آ جانے دیں پہلے ہسپتال سے قدیر بھیا اُنکی طبیعت اتنی خراب ہے اللہ جلدی سے صحتیاب فرمائے آمین
ویسے "عاجلہ" لکھنا چاہیے۔ "آجلہ" نہیں۔ اور آجلہ کا معنی آپ کی بات کے خلاف بھی جا رہا ہے۔نا جانے کیوں پتا نا لگا ہمیں گل بہن کی طبیعت ناسازی کا
اللہ پاک گل بہن کو صحت کاملہ و آجلہ عطا فرمائے آمین
ہم نے نہیں بنائی فاؤنڈیشن۔ سرکاری ہے۔ ہم بساط بھر خدمات سرانجام دیتے ہیں ۔کیسےخیال آیا فاونڈیشن کو بنانے کا آپکو؟
یعنی کہ ہمیں رخصت فرما چکے تھے قدیر بھائیویسے "عاجلہ" لکھنا چاہیے۔ "آجلہ" نہیں۔ اور آجلہ کا معنی آپ کی بات کے خلاف بھی جا رہا ہے۔