رؤف بھائی آپ کی خاطر ایک بڑا سا مگ چائے کا نوش فرما رہے ہیں ☺️ڈبہ بھر کر ہمارے لئے بھجوا دیجئیے گا ، ایسا نہ ہو کہ ہم دیکھتے ہی رہ جائیں۔
شدید زکام ہے بھیا دوائی لی ہے غنودگی کا عالم رہا دن بھر ۔۔سیما آپا کیا حال ہے؟
صحت عطاء فرمائے اللہ پاک۔شدید زکام ہے بھیا دوائی لی ہے غنودگی کا عالم رہا دن بھر ۔۔
ضروری ہے سلام کا جواب بھی۔سیما علی کا السلامُ علیکم آپ سب کی خدمت میں
ضروری ہے احتیاط ۔کراچی کا موسم بہت خشک ہے ۔۔صحت عطاء فرمائے اللہ پاک۔
ویسے پاکستان کا موسم آج کل کچھ ایسا ہے کہ ہر کسی کو نزلہ، زکام اور بخار ہے۔
عافیت میں رکھے اللہ آپ سب کو ۔ آمینطبیعت ناساز ہے میرے گھر میں بھی سب کی آج کل۔
غنیمت ہے کہ ڈاکٹر کو دکھا کر دوا لے لی جائے آجکل وائرس بڑے خطرناک ہیں ۔کوڈ کے تو نام سے ہی ڈر لگتا ہے ۔طبیعت ناساز ہے میرے گھر میں بھی سب کی آج کل۔
فقط صرف احتیاط ہی ضروری نہیں بیماری میںغنیمت ہے کہ ڈاکٹر کو دکھا کر دوا لے لی جائے آجکل وائرس بڑے خطرناک ہیں ۔کوڈ کے تو نام سے ہی ڈر لگتا ہے ۔
قدم قدم پر اللہ پاک آپ کو بھی خوش رکھے۔عافیت میں رکھے اللہ آپ سب کو ۔ آمین