گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خبر آئی ہے کہ سیما آپا حلیم بنائیں گی۔ پھر مزے سے کھائیے گا دیسی گھی اور زیرے سے کڑکڑاتا سا تڑکا لگا کر۔ ادرک بھی ہو تو کیا ہی بات ہے۔
 
Top