سیما علی
لائبریرین
ڈاکٹر صاحب تو پہلے ہی بہت مصروف ہیں ۔کیسے ہیں آپ ،سلامت رہیے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
ذرہ نوازی ہے آپکی ڈاکٹر صاحب ،جیتے رہیے شاد و آباد رہیے پروردگار کے حضور دعا ہے وہ آپکو ہمیشہ آسانیاں بانٹنے والوں میں شمار فرمائے ۔آپکی تو مصروفیت بھی عبادت میں شمار ہے ۔خلقِ خدا کی خدمت ۔مولا آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے آمینالسلام علیکم خواہر عزیزہ
مصروفیت بہت اچھی چیز ہے
ضروری ہے بھائی آپکو بتایا جائے ۔پہلے تو السلام علیکم ۔ پر غلطی بھی بتائی جائے گی جو آپ کر چکے ہیں یعنی آپکو ض سے جملہ شروع کرنا تھا۔کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
طور اس کھیل میں یہ ہے بھیا۔۔کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
عین نوازش اُستادِ محترمسلامت رہیے آمینظلم کر رہی ہیں سیما علی جو پہیلیوں کی طرح امان اللہ خان کو سمجھا رہی ہیں۔
اس کھیل میں حروف تہجی کی ترتیب سے بیت بازی کے اشعار کی طرح جملے یا گفتگو کی جاتی ہے، اگر کوئی شعر یاد آ ہی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں
غیر تھوڑی ہیں آپ !کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟
کہنے کا مقصد یہ ہے بھائی @امان اللہ خان صاحب کہ بس گپ شپ کرنی ہے
گپ شپ تو آپ اس میں کر ہی سکتے ہیں، لیکن اگر کوئی بھلائی کا پیغام دینا چاہیں تو کار خیر اور اجر و ثواب میں حصے دار بھی ہو سکتے ہیں ۔کوئی ہمیں بتائے گا کہ یہ کیا کھیل ہے جس کا دھاگہ شیطان کی آنت کی طرح بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ اور اسے کھیلنے کا طریقہ کار کیا ہے ؟