سید عاطف علی
لائبریرین
گُلِ یاسمیں آؤ ہمارے ساتھ وعلیکم السلام کہو آپا کو اور سب احباب کو ۔
چائے کا انتظار ہے ثمرین یا رام جی کوئی کِرپا کرے۔
چائے کا انتظار ہے ثمرین یا رام جی کوئی کِرپا کرے۔
یہی تو ہم بھی کہہ رہے کوئی تو کرپا کرے ۔۔پر اب خود اپنی مدد آپ کرنا پڑے گی ۔۔۔گُلِ یاسمیں آؤ ہمارے ساتھ وعلیکم السلام کہو آپا کو اور سب احباب کو ۔
چائے کا انتظار ہے ثمرین یا رام جی کوئی کِرپا کرے۔
آپا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ اپنی مدد آپ کی ہمت کروں اب ۔یہی تو ہم بھی کہہ رہے کوئی تو کرپا کرے ۔۔پر اب خود اپنی مدد آپ کرنا پڑے گی ۔۔۔
تو پھر پڑھیے "ہمتِ مرداں مددِ خدا" اور مطبخ کا رخ کیجیےآپا میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ اپنی مدد آپ کی ہمت کروں اب ۔
ٹھنڈ بہت ہے یہاں ۔
ثمرین کو ہی زحمت دیتے ہیں چائے کے لیے۔گُلِ یاسمیں آؤ ہمارے ساتھ وعلیکم السلام کہو آپا کو اور سب احباب کو ۔
چائے کا انتظار ہے ثمرین یا رام جی کوئی کِرپا کرے۔
چائے پینے لگ گیا تھا میں ۔ ورنہ میں ہی سنا دیتا۔ محمد عبدالرؤوفٹرک کے پیچھے لکھا کوئی شعر سنائیے روؤف بھائی۔
حیلے بہانوں سے تم ٹرک والی شاعری سن کر، پھر اسے یکجا کر کے اپنا دیوان چھپوا لو گی۔ٹرک کے پیچھے لکھا کوئی شعر سنائیے روؤف بھائی۔
خیال تم بھی چرا لو روفی!حیلے بہانوں سے تم ٹرک والی شاعری سن کر، پھر اسے یکجا کر کے اپنا دیوان چھپوا لو گی۔
دل کی بات زبان پر نہ لائے ہم مگر آپ جان گئے۔ ماشاء اللہ۔ بھائی جو ہیں ہمارے۔حیلے بہانوں سے تم ٹرک والی شاعری سن کر، پھر اسے یکجا کر کے اپنا دیوان چھپوا لو گی۔
ڈنکے کی چوٹ پر چرا لیں گے روؤف بھائی ہمارا خیال ۔۔ یہ کہتے ہوئے کہ بہن کا خیال پرایا تھوڑی ہے جو چرانے میں کوئی جھجھک آڑے آئے۔خیال تم بھی چرا لو روفی!
ذہین تو ہو تم، یہ تو ماننا پڑے گاڈنکے کی چوٹ پر چرا لیں گے روؤف بھائی ہمارا خیال ۔۔ یہ کہتے ہوئے کہ بہن کا خیال پرایا تھوڑی ہے جو چرانے میں کوئی جھجھک آڑے آئے۔
رہنے دیجئیے اتنی تعریفیں۔ ایویں سب سوچ میں پڑ جائیں گے کہ زہین ایسے ہوتے ہیں کیا۔ذہین تو ہو تم، یہ تو ماننا پڑے گا