محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ڑے کیا ہو گیا ڑے۔۔۔۔رہنے دیجئیے اتنی تعریفیں۔ ایویں سب سوچ میں پڑ جائیں گے کہ زہین ایسے ہوتے ہیں کیا۔
ڑے کیا ہو گیا ڑے۔۔۔۔رہنے دیجئیے اتنی تعریفیں۔ ایویں سب سوچ میں پڑ جائیں گے کہ زہین ایسے ہوتے ہیں کیا۔
ژوب والی آپا بتائیے ،کس نے جانا کہ کل کیا ہو ؟زندگی اک سفر ہے سہانا۔۔ یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے جان لیا کہ کل کیا ہو تو زندگی سہانی نہ رہے۔ یہ ایک حکمت کا موتی ہے سمجھو تو ۔زندگی اک سفر ہے سہانا۔۔ یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
شدید مخالفت نہیں بلکہ بھرپور اتفاق کرتے ہیں عاطف بھائی ہم آپ کی بات سے۔سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے جان لیا کہ کل کیا ہو تو زندگی سہانی نہ رہے۔ یہ ایک حکمت کا موتی ہے سمجھو تو ۔
کیا خیال ہے ؟
ضعیف و ناتواں جسم پر ظلم ڈھا رہی ہو 🙂صبح سویرے چائے کے بغیر محفل میں حاضر ہیں آج تو۔
طبیعت چاہی تو ہم دو کپ پی چکے ہیں رام جی کے۔ کیوں کہ ٹھنڈ ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے آج تو ۔صبح سویرے چائے کے بغیر محفل میں حاضر ہیں آج تو۔
طبیعت و مزاج الحمد للہ بہت بہتر۔ چائے تو ویسے بھی صحت کی دشمن ہے۔ ایسا سناہے مگر یقین نہیں کیا۔ضعیف و ناتواں جسم پر ظلم ڈھا رہی ہو 🙂
ظاہر ہے جناب ابھی تو شروع ہوا ہے ہفتہ ابھی سے چھٹی ۔طبیعت چاہی تو ہم دو کپ پی چکے ہیں رام جی کے۔ کیوں کہ ٹھنڈ ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے آج تو ۔
مگر بالما چھٹی نہیں لے سکتا ۔۔۔۔
کتر تی جائیں جو کچھ بھی سامنے آئے۔ چاہے کسی کے کان کی کیوں نہ ہو۔قینچی کتنے ہی دن بعد ہاتھ آئی۔
کوئی بحث نہ کر رہے ہم لوگ۔ کیونکہ بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔فائدہ کیا بحث کرنے کا ۔ ہفتہ ہو یا چھٹی ، اپنے اپنے علاقائی وقت پر مبنی ہے ۔