گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"حکم کن اور عمل فیکون" رب کی خوبی ہے اس کے بندوں کی نہیں۔ کچھ بھی برباد اور آباد کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈھیروں وقت گزرا کہیں پڑھنے میں آئی تھی۔ اہم یہ نہیں کہ لائن کس کی ہے۔ اہم یہ ہے کہ ہم یقین کے ساتھ اپناتے کیسے ہیں اچھے اسباق کو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہنے دیجئے عاطف بھائی دیر سویر کا قصہ۔ مراسلہ ہی تو ہے۔ البتہ نیک کاموں میں دیر نہیں ہونی چایئیے جیسے کہ ثمرین کو چائے کے لیے آواز لگانا۔
 

سیما علی

لائبریرین

زبردست بٹیا آپ کی کیا بات ہے سلامت رہیے ۔۔بہت ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰🥰🥰🥰​

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم اور ظالم حکمران کے خلاف شاعری اور بغاوت کے الزام نے فیض صاحب کو بہت بڑا شاعر بنایا

قصۂ سازشِ اغیار کہوں یا نہ کہوں
شکوۂ یارِ طرحدار کروں یا نہ کروں

آج بازار میں پا بجولاں چلو

دستِ افشاں چلو، مست و رقصاں چلو

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top