عظیم

محفلین
فی الحال تو بجلی کا آنا جانا لگا ہوا ہے ہمارے پیارے پاکستان میں! اللہ کرے کہ حالات بہتر ہو جائیں اور کسی بھی قسم کی خرابی سے محفوظ رہے ہمارا ملک
 
سیما علی

لائبریرین
فی الحال تو بجلی کا آنا جانا لگا ہوا ہے ہمارے پیارے پاکستان میں! اللہ کرے کہ حالات بہتر ہو جائیں اور کسی بھی قسم کی خرابی سے محفوظ رہے ہمارا ملک
کہہ بالکل آپ درست رہے ۔اللہ کرے اس ملک کے حالات بہتر ہوں اور ہمارا ملک محفوظ رہے آمین ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
گوبر سے بجلی نہیں بنا سکتے ہمارے لوگ ۔
لہذا۔۔۔ماہرین صحیح کہتے ہیں کہ گائے بھینسوں کا گوبر بھی قیمتی ہے اسے بھی سنبھالیے۔اور لکڑیوں کے حصول کے لئے ہرے بھرے درختوں کا ’قتل نہیں ہوگا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
لہذا۔۔۔ماہرین صحیح کہتے ہیں کہ گائے بھینسوں کا گوبر بھی قیمتی ہے اسے بھی سنبھالیے۔اور لکڑیوں کے حصول کے لئے ہرے بھرے درختوں کا ’قتلنہیں ہوگا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
میں نے تو سنا ہے کہ گوبر کو سوکھا کر جلایا جائے تو اس سے صفر آلودگی ہوتی ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
نام ہی کوئی لے لے گوبر یا پانی کےعلاوہ کسی اور شے سے بجلی بنانے کا تو یہاں تو سرکار فوراً نصف خرچ اٹھانے کو تیار رہتی ہے
 
عظیم

محفلین
ہمارے یہاں پاکستان میں بھی سننے کو تو آتا ہے کہ کوئلے وغیرہ سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، اور دوسرے وسائل بھی موجود ہیں قدرتی طور پر، لیکن خدا ہی جانے کہ کب اس طرف بھی دھیان جاتا ہے ہمارے حکمرانوں کا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بسمہ اللہ صحیح ہوئی یعنی ی سے ہی جملہ لکھنا تھا ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
واقعی، لیکن میں سمجھی نہیں۔
پہلے کھیل کا قانون بتائیں ۔آپا۔ پہلا چھکا اتفاقاََ لگ گیا ۔
 
Top