چ سے لکھنا تھا آپ کو ۔تو یہ بیت بازی کی طرح ہے؟ نثری بیت بازی
حلوہ بھی کھلانا پڑے گا وہ بھی گاجر کا جنابتو یہ بیت بازی کی طرح ہے؟ نثری بیت بازی
درست لکھا آپ نے خ سےخوب، لیکن اردو کے سارے حروف شامل کیوں نہیں اس میں۔ میں نے سنا پے کہ اردو میں 54 حروف ہیں ہجا کے۔
ڈال ڈال الگ الگ ہےدرخت کا نام بتائیں
شاباشڑے تم یہ کیسا بات کرتا۔۔۔
یہ تو بہت مستحسن اور شائستہ انداز ہے بھئی ۔
ضرورت ہے اس نام کو سمجھنے کی بھی ۔صدق دلی سے میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں @Gulmaily کو، اس سلسلے میں
طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے تھا مگر اب کس منہ سے کوئلے کو بجلی پیداکرنے کے لیئے استعمال کرینگےہمارے یہاں پاکستان میں بھی سننے کو تو آتا ہے کہ کوئلے وغیرہ سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، اور دوسرے وسائل بھی موجود ہیں قدرتی طور پر، لیکن خدا ہی جانے کہ کب اس طرف بھی دھیان جاتا ہے ہمارے حکمرانوں کا
ظالم حکمران ہیں اور شاید عوام بھی، خیر اللہ بھلا کرے ہم سب کاطریقہ تو یہی ہونا چاہیئے تھا مگر اب کس منہ سے کوئلے کو بجلی پیداکرنے کے لیئے استعمال کرینگے
کیونکہ دنیا یہ سمجھتی ہے کہ کوئلے کا استعمال ماحول دوست نہیں اور ہمارے حکمران پیسے مانگتے پھر رہے ہیں تو اب کوئلے سے بجلی بنانے پر دنیا انکو تنقید کا نشانہ نہیں بنائے گی۔
عوام اور خواص دونوں ہی ایک جیسے ہیں ۔۔۔ظالم حکمران ہیں اور شاید عوام بھی، خیر اللہ بھلا کرے ہم سب کا