سیما علی
لائبریرین
غلمیلی بھی کہہ سکتے ہیں ۔بھئی جسٹ جوکنگ۔بھیا ہم تو سمجھے گُل ملے۔کیونکہ انگریزی میں لکھنے میں اور پڑھنے میں خاصہ فرق ہوجاتا ہے ۔۔۔ضرورت ہے اس نام کو سمجھنے کی بھی ۔
گلمیلی، کیا یہ کسی چمیلی کی بہن کا نام ہے ؟
غلمیلی بھی کہہ سکتے ہیں ۔بھئی جسٹ جوکنگ۔بھیا ہم تو سمجھے گُل ملے۔کیونکہ انگریزی میں لکھنے میں اور پڑھنے میں خاصہ فرق ہوجاتا ہے ۔۔۔ضرورت ہے اس نام کو سمجھنے کی بھی ۔
گلمیلی، کیا یہ کسی چمیلی کی بہن کا نام ہے ؟
فوری اب تعارف بھی کرائیے 🥰🥰سمجھ گئی۔ بہت شکریہ
قرینِ قیاس ہے کہ یہ نام گل یاسمین کے نام سا ایک نام ہے۔ شروع کا "گل" اور چنبیلی (یاسمین) کا "میلی"۔ یوں ایک نیا نام تخلیق پایا۔ 🙂فوری اب تعارف بھی کرائیے 🥰🥰
کیسے ملایا روفی بھیا آپ نے ۔۔اور تو اور سیما کرن صاحبہ کو ڈھونڈ رہے تھے وہ بھی آگئیں ہیں ۔۔/قرینِ قیاس ہے کہ یہ نام گل یاسمین کے نام سا ایک نام ہے۔ شروع کا "گل" اور چنبیلی (یاسمین) کا "میلی"۔ یوں ایک نیا نام تخلیق پایا۔ 🙂
میری طرف سے وعلیکم السلاملیجیئے ہم سلام پیش کرنے آگئے
نیکی لکھی گئی آپ کے لئیے ۔ہم بھی اپنا نام لکھوا لیں وعلیکم السلام کہہ کے۔میری طرف سے وعلیکم السلام
ہمارا بھی یہی خیال ہے۔ گُلمیلی نے گُلِ یاسمین سے متاثر ہو کر ہی آئی ڈی بنائی ہے ۔۔😊قرینِ قیاس ہے کہ یہ نام گل یاسمین کے نام سا ایک نام ہے۔ شروع کا "گل" اور چنبیلی (یاسمین) کا "میلی"۔ یوں ایک نیا نام تخلیق پایا۔ 🙂
یہ بتائیے ان نیکیوں میں ہمارا کمیشن کتنا ہو گا۔ پھر بتائیں گے ہم۔ہمارے لیے کتنی نیکیاں لکھے گا اگر ہم یوں جواب دیں تو۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم کے خزانے بھرے پڑے ہیں۔اور اس پر نور علی نور تو یہ ہے کہ وہ معاوضہ بندے کی محنت کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق عنایت فرماتا ہے۔یہ بتائیے ان نیکیوں میں ہمارا کمیشن کتنا ہو گا۔ پھر بتائیں گے ہم۔
بھئی ہم تو آپ کا دل دیکھ رہے تھے ۔اللہ کریم کے خزانے بھرے پڑے ہیں۔اور اس پر نور علی نور تو یہ ہے کہ وہ معاوضہ بندے کی محنت کے مطابق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق عنایت فرماتا ہے۔
تو نتیجے میں کیا دیکھاطعاطف بھائی دل میں؟بھئی ہم تو آپ کا دل دیکھ رہے تھے ۔
ٹوٹا جو آئینہ تو بڑھیں خود نمائیاںتو نتیجے میں کیا دیکھاطعاطف بھائی دل میں؟
اوراس دل میں کیا رکھا ہے
تیرا ہی درد چھپا رکھا ہے
جیسا معاملہ تو نہ دکھائی دیا نا۔