سید عاطف علی
لائبریرین
چائے بنانے تو میں جا رہا ہوں اب ۔ صبح سے آج ایک کپ بھی نہیں پیا ۔ یہ پہلا ہو گا۔
کون ساتھ دے گا میرا ؟
کون ساتھ دے گا میرا ؟
حال ہمارا بھی بے حال ہے سردی سے ایک ہمارے لئے بھی بنا لیجئے بھیاچائے بنانے تو میں جا رہا ہوں اب ۔ صبح سے آج ایک کپ بھی نہیں پیا ۔ یہ پہلا ہو گا۔
کون ساتھ دے گا میرا ؟
حیران ہیں کہ چائے کے بغیر اتنا وقت کیسے گزارا آپ نے۔چائے بنانے تو میں جا رہا ہوں اب ۔ صبح سے آج ایک کپ بھی نہیں پیا ۔ یہ پہلا ہو گا۔
کون ساتھ دے گا میرا ؟
خوب لائی ہو نئے نئے موتی۔ اچھی بات ہے یہ شاباش۔چاپلوسی اور خوشامد سے کسی کی نظر میں اپنا مقام اونچا نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ یہ عارضی اور نظروں سے گرا دینے والا ہوتا ہے۔
خالی چائے؟ ساتھ میں پکوڑوں کی فرمائش بھی کیجئیے نا۔ اسی بہانے ہم بھی کھا لیں گےحال ہمارا بھی بے حال ہے سردی سے ایک ہمارے لئے بھی بنا لیجئے بھیا
دعائیں ڈھیروں یہ نایاب موتی پرُونے والی کے نامخوب لائی ہو نئے نئے موتی۔ اچھی بات ہے یہ شاباش۔
ڈگمگاتی لڑی کو سنبھال لیا آپ نے آپا۔
دور بازار سے خرید لاؤں گا میں ۔ پکوڑے بھی ۔ البتہ چائے خود بناؤن گا۔خالی چائے؟ ساتھ میں پکوڑوں کی فرمائش بھی کیجئیے نا۔ اسی بہانے ہم بھی کھا لیں گے
ذرا ہم جلدی سے آمین کہہ دیں آپ کی دعاؤں پر۔دعائیں ڈھیروں یہ نایاب موتی پرُونے والی کے نام
ڈال دی پسوڑی پر ۔خالہ لکھا ہم نےدرست ترتیب میں سیما آپا نے کچھ گڑ بڑ کی ہے۔
ڑے ڑے کوئی بات نہیں۔ ہم نے بس جملہ لکھنا تھا سو لکھ دیاڈال دی پسوڑی پر ۔خالہ لکھا ہم نے
ژوب سے سردی مستعار منگائی ہے ہم نے 😎ڑے ڑے کوئی بات نہیں۔ ہم نے بس جملہ لکھنا تھا سو لکھ دیا