یاسر شاہ

محفلین
صبح حلوہ پوری کھا کے نکلا تو دیکھا ایک پٹھان بال گیلے کہیں سے نہا کے آرہا تھاایسی شدید سردی میں ۔
میں نے دل میں نعرہ لگایا پٹھان زندہ باد
 
صبح حلوہ پوری کھا کے نکلا تو دیکھا ایک پٹھان بال گیلے کہیں سے نہا کے آرہا تھاایسی شدید سردی میں ۔
میں نے دل میں نعرہ لگایا پٹھان زندہ باد
ضروری ہوجاتا ہے کبھی کبھی نہانا بھی، چاہے سردی ہو یاگرمی :)
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری تھا یہ نعرہ کیونکہ پٹھان تو گرمی میں نہیں نہاتا ۔ہمارا ایک ڈرائیور نوکری چھوڑ کر چلا گیا پر نہانے سے اتنا بھاگتا تھا ۔۔اگر کہتے کہ نہا آؤ۔
 
یاسر شاہ

محفلین
طور اُسکا یہ تھا کہ دس منٹ بعد غسل خانے سے وہی کپڑے پہن کر بغیر نہائے آجاتا ۔۔۔
ظرافت کی باتیں اپنی جگہ لیکن ضروری بات یہ ہے کہ نہ نہانے کا مسئلہ توخیر آفاقی ہے ،کسی علاقے سے مخصوص نہیں مگر سخت جانی میں پٹھان کا کوئی ثانی نہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظرافت کی باتیں اپنی جگہ لیکن ضروری بات یہ ہے کہ نہ نہانے کا مسئلہ توخیر آفاقی ہے ،کسی علاقے سے مخصوص نہیں مگر سخت جانی میں پٹھان کا کوئی ثانی نہیں۔
عافیت پر نہانے میں ہی ہے ۔خواہ سردی ہو یا گرمی ۔۔نہانے کے بعد سردی کم لگتی ہے ۔پانی دراصل تازہ دم کردیتا ہے پر آجکل تو گیس نے بھی بہت تنگ کر رکھا ہے اور خالو کو آپکے بریانی کھانا ہے ۔۔
 
Gulmaily

محفلین
طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے تھا مگر اب کس منہ سے کوئلے کو بجلی پیداکرنے کے لیئے استعمال کرینگے
کیونکہ دنیا یہ سمجھتی ہے کہ کوئلے کا استعمال ماحول دوست نہیں اور ہمارے حکمران پیسے مانگتے پھر رہے ہیں تو اب کوئلے سے بجلی بنانے پر دنیا انکو تنقید کا نشانہ نہیں بنائے گی۔
اللہ آپ پر اپنا کرم کرے۔ آپ خود بھی دعا کیا کریں اپنے حق میں۔ سب مل جل کر کریں گے تو قبول ہو ہی جائیں گی۔
 
Top