Gulmaily

محفلین
ویسے یہ بات درست ہے کہ اپنائیت کا زبردست احساس تو ہوا ہے۔ شکریہ اس دور میں ایسی اپنائیت کا۔
 

سیما علی

لائبریرین

تِیہا مجھے بھی بھیج دیا کریں، پھول۔​

ٹوکری میں بھرے ہیں آپکے لیے

JeRcz2y.jpg
 
Top