Gulmaily

محفلین
ذکر جب بھی چھڑا ہے حلوے کا
بات پہنچی مری روانی تک
بس بہت شوقین ہوں حلوے کی، روانی سے تناول کرتی ہوں، ایک دم فلوئینٹلی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہا نہیں جاتا حلوہ دیکھ کر، مگر کھاتے بہت کم۔ البتہ کھیر ، فرنی یا گجریلا ہو تو پھر شاید ہی کسی دوسرے کو دیکھنے کو ملے
 

سیما علی

لائبریرین
صادق و ا مین تھے اللہ کے نبی (ص)، اس میں بھی کوئی شک نہیں
وعلیکم السلام
ضروری ہے شہادت دینا کہ اللہ تعاليٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ تعاليٰ کے رسول ہیں۔ایک مسلمان کے لئیے۔۔
 
Top