عبدالقدیر 786
محفلین
ژالہ باری بھی اگر ہوجائے، تھوڑی تھوڑی صبح کے وقت تو موسم اور بھی بہتر لگے گازور سے دبا دیں پرُانے زخموں کو ۔۔اُنکو کریدنا صرف تکلیف دیتا ہے ۔۔اچھی اچھی باتیں یاد کریں جھلملاتے ستاروں کے حوالے سے بلکہ اختر شیرانی کی سلمیٰ کے حوالہ پھر ستارا خود بخود یاد آجائیں گی ۔۔
صبح کا سلام ہمارے یہاں خوبصورت چڑیا ں چہچہا رہی ہیں اور حمد و ثنا بیان کر رہی ہیں ۔