گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قینچی والی باجی تو خیر سینے پرونے میں لگی ہو گی۔
آج تو قینچی کا اچھا مصرف بتایا نا!!!! 🙂
ویسے اگر سینے پرونے کا صرف رونے ہی رہنے دیں تو زیادہ مناسب ہے لیکن خوشی کی بات بھی ہے کہ پرانی والی گل یاسمں واپس آ گئی۔۔۔ آج عرصے بعد پہلی ٹکر ہوئی سامنے پڑی چیزوں سے۔ سر بچ گیا مگر ہاتھ۔۔۔ اففففففف
 
محمد عبدالرؤوف

ہاتھ کو کیا ہو گیا۔
ویسے ایک مفت مشورہ دیتا ہوں۔ تم کسی خیمے میں رہائش پذیر ہو جاؤ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاتھ کو کیا ہو گیا۔
ویسے ایک مفت مشورہ دیتا ہوں۔ تم کسی خیمے میں رہائش پذیر ہو جاؤ۔
یعنی کہ ابھی پہلی سیٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور دوبارہ سے سامان باندھنا شروع کر دیں؟
نا یہ نہیں ہونے والا ہم سے۔
سر کو بچانے کے چکر میں ہاتھ کا خیال نہ رہا اور اسی پہ لینڈ ہوئی۔ باقی بچت ہو گئی الحمد للہ۔ مگر دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور ہتھیلی پہ شدید ضرب لگی ۔ یقین ہے کہ ہڈی ٹوٹنے سے بچ گئی ورنہ یہ میسیج نہ لکھا جاتا۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی کہ ابھی پہلی سیٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور دوبارہ سے سامان باندھنا شروع کر دیں؟
نا یہ نہیں یونے والا ہم سے۔
سر کو بچانے کے چکر میں ہاتھ کا خیال نہ رہا اور اسی پہ لینڈ ہوئی۔ باقی بچت ہو گئی الحمد للہ۔ مگر دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور ہتھیلی پہ شدید ضرب لگی ۔ یقین ہے کہ ہڈی ٹوٹنے سے بچ گئی ورنہ یہ میسیج نہ لکھا جاتا۔
اللہ پاک اپنی امان میں رکھے
 
سیما علی

لائبریرین
بس ابھی سیما علی آپا سے کہتے ہیں کہ ذرا اچھے سے یماری نظر اتاریں
مگر کہیں وہ نظر چیک کروانے کا نہ بول دیں کہ دیکھ کر نہیں چلا جاتا
تو سب سے پہلے تو ہم نے نظر اُتار دی پھر ڈھیر ساری دعائیں سلامتی کے لئے کیں ۔۔پر بٹیا دیکھ بھال کے تو چلنا ہے 😎
اللہ پاک اپنی امان میں رکھے
آمین الہی آمین
 
زوال کا شکار ہوگیا ہے ہمارا ملک پاکستان ، اللہ پاک پاکستان کو اِس زوال سے نکالنے میں مسلمانوں کی مدد کرے​

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

سیما علی

لائبریرین
رات کا پہر ہے ۔ سکوت طاری ہے ۔ جھلملاتے ستاروں کی سرگوشیاں روح کے پرانے زخم کرید رہی ہیں ۔
زور سے دبا دیں پرُانے زخموں کو ۔۔اُنکو کریدنا صرف تکلیف دیتا ہے ۔۔اچھی اچھی باتیں یاد کریں جھلملاتے ستاروں کے حوالے سے بلکہ اختر شیرانی کی سلمیٰ کے حوالہ پھر ستارا خود بخود یاد آجائیں گی ۔۔
صبح کا سلام ہمارے یہاں خوبصورت چڑیا ں چہچہا رہی ہیں اور حمد و ثنا بیان کر رہی ہیں ۔
 
Top