سید عاطف علی
لائبریرین
اور یہ چیز بھی سلام کہتی ہے ۔ سب کو !یہ ناچیز سلام عرض کرتا ہے،
احبابِ محفل کو
اور یہ چیز بھی سلام کہتی ہے ۔ سب کو !یہ ناچیز سلام عرض کرتا ہے،
احبابِ محفل کو
تمام محفلین کی سلام علیک اپنی جگہ لیکن دوستو کچھ دل کا حال بھی تو کوئی کہے ۔کبھی تو بہر خدا آج ذکر یار چلے ۔پاکستان اور دیگر ممالک سے تمام ارکان کو السلام علیکم اور وعلیکم السلام۔
ٹھمکا لگا کر یا بغیر ٹھمکے کے ذکرِ یار تمام محفلین کی سلام علیک اپنی جگہ لیکن دوستو کچھ دل کا حال بھی تو کوئی کہے ۔کبھی تو بہر خدا آج ذکر یار چلے ۔
ثمرین کہتی ہے کہ اچھے خاصے جواب کو "ٹ" نے ٹھمکا لگوا دیا 😂😂😂😂ٹھمکا لگا کر یا بغیر ٹھمکے کے ذکرِ یار
جب کبھی ذکر یار کا آیا
ایک جھونکا بہار کا آیا
جناب من کیسے ہیں کیا حال احوال ہیں آجکل کہاں پائے جاتے ہیں ؟؟تمام محفلین کی سلام علیک اپنی جگہ لیکن دوستو کچھ دل کا حال بھی تو کوئی کہے ۔کبھی تو بہر خدا آج ذکر یار چلے ۔
حیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں، ریاض میں ہم ریاضی ہو گئے ۔جناب من کیسے ہیں کیا حال احوال ہیں آجکل کہاں پائے جاتے ہیں ؟؟
خوبصورت ہی ہے یہ مشروب اتنا کہ سب اس کے دیوانے ہیں ۔ اور خوش ذائقہ تو اتنا کہ کیا ہی کہا جائے اس کی شان میں ۔چ پر ہمیشہ چائے ہی یاد آتی ہے اکثر محفلینس کو، کوئی ہے کہ جسے کچھ اور بھی یاد آتا ہو؟
Darzحیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں، ریاض میں ہم ریاضی ہو گئے ۔
ڈھیروں دعاؤں کی درخواست جب مکہ جائیں تو ۔حیرت ہے کہ آپ کو معلوم نہیں، ریاض میں ہم ریاضی ہو گئے ۔
رہ نہیں سکتا میں یہ دریافت کیے اپنی بہن سے کہ یہ ٹھمکا جھونکے نے لگانا ہے یا ذکرِ یار نےٹھمکا لگا کر یا بغیر ٹھمکے کے ذکرِ یار
جب کبھی ذکر یار کا آیا
ایک جھونکا بہار کا آیا
زبردست بات پوچھی ہے شکیل بھائی رہ نہیں سکتا میں یہ دریافت کیے اپنی بہن سے کہ یہ ٹھمکا جھونکے نے لگانا ہے یا ذکرِ یار نے
شور و زور سے ہنسے ہم آپکا مراسلہ پڑھ کے کہ آپکے بھائی صاحب نے پوچھا کیا ہو ا تو بتانا ضروری ہوا کہ کس بات پر اتنی بے ساختہ ہنسی آئی ۔سوچ رہا ہوں کہ ٹھمکے لگانے میں سب اتنے مصروف ہو گئے کہ یہ لڑی ابھی ڈھونڈ کر نکالنی پڑی!
ضروری ہے پوچھنا شکیل بھائی سے کہ ٹھمکا اُنکے ذہن میں کیونکر آیارہ نہیں سکتا میں یہ دریافت کیے اپنی بہن سے کہ یہ ٹھمکا جھونکے نے لگانا ہے یا ذکرِ یار نے