سید عاطف علی
لائبریرین
چائے کا ٹائم ہو گیا ۔
خوب نہیں اتنی رات کو چائے پینا ۔ کیا خیال ہے ؟حقیقت ہے کہ ابھی ابھی کھانے کے بعد چائے ہی پی کر آیا ہوں الحمد للہ
دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!خوب نہیں اتنی رات کو چائے پینا ۔ کیا خیال ہے ؟
ڈر ہے کہ ہمارے بچے ؤقت سے پہلے اپنی صحت خراب کرلیں گے کیونکہ ہم نے اپنے سونے جاگنے سب کا وقت بے تکا کر لیا ہے۔کراچی میں تو لوگ دن کے ایک بجے تک سو رہے ہوتے ہیں جو گھروں میں رہتے ہیں ۔اور پھر رات کے دو دو بجے تک جاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!
ذرا یہ بھی تو دیکھیں اُنکے یہاں صبح سات بجے سے مارکیٹ کھلی ہوتی ہے ۔اور آندھی طوفان برف سب میں صبح چار بجے سے چہل پہل شروع ہوجاتی ہے ۔البتہ سعودی عرب میں بھی دوکانیں فجر سے کھُل جاتیں ۔۔دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!
سن کر بہت عجیب لگا تھا کہ کراچی میں تو اکثر باراتیں بھی رات کے ایک ڈیڑھ بجے نکلتی ہیںڈر ہے کہ ہمارے بچے ؤقت سے پہلے اپنی صحت خراب کرلیں گے کیونکہ ہم نے اپنے سونے جاگنے سب کا وقت بے تکا کر لیا ہے۔کراچی میں تو لوگ دن کے ایک بجے تک سو رہے ہوتے ہیں جو گھروں میں رہتے ہیں ۔اور پھر رات کے دو دو بجے تک جاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
ژالہ باری کا ذکر ہو جاتا تو ژوب والی آپا کا دلسن کر بہت عجیب لگا تھا کہ کراچی میں تو اکثر باراتیں بھی رات کے ایک ڈیڑھ بجے نکلتی ہیں
صحیح کہا آپا۔ژوب کراچی میں بڑا فرق ہے۔زبردست ہوگیا بھیا ژوب کی ژالہ باری پر کراچی میں تو ایسا لگ رہا ہے سردی آئی نہیں ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ضرور زبردست ہوا ہوگا ژالہ باری سے ژوب کا موسم، یہاں لڑی لڑکھڑا کر واپس کھڑی ہوگئی یہی غنیمت ہےزبردست ہوگیا بھیا ژوب کی ژالہ باری پر کراچی میں تو ایسا لگ رہا ہے سردی آئی نہیں ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
طرز دیکھی بس لکھ دیا یہ سوچ کر کہ گنگا اُلٹی ہے پر یہ تو سیدھی لڑی ہے 😊😊😊😊😊ضرور زبردست ہوا ہوگا ژالہ باری سے ژوب کا موسم، یہاں لڑی لڑکھڑا کر واپس کھڑی ہوگئی یہی غنیمت ہے
ظلم اکثر اسی طرح ہوتا ہے لڑیوں کی ترتیب کے ساتھ! بعض اوقات ہم الٹی گنگا کو سیدھا سمجھ بیٹھتے ہیں اور سیدھی گنگا کو الٹا!طرز دیکھی بس لکھ دیا یہ سوچ کر کہ گنگا اُلٹی ہے پر یہ تو سیدھی لڑی ہے 😊😊😊😊😊
عمران صاحب کو بلایا جائے لڑی کی کانٹ چھانٹ کے لئے اور ساتھ ساتھ عدنان بھیا کو بھی آواز دی جائے!ظلم اکثر اسی طرح ہوتا ہے لڑیوں کی ترتیب کے ساتھ! بعض اوقات ہم الٹی گنگا کو سیدھا سمجھ بیٹھتے ہیں اور سیدھی گنگا کو الٹا!
قرینے سے بلایئے گا بھیا ورنہ آپ جانتے ہیں مفتی صاحب کو ۔۔۔۔فوری آپ کی بات پر توجہ دیتے ہوئے بھیا کو ہم اس لڑی میں طلب کرتے ہیں