محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کیا بگاڑ لیں گے ہمارا
بس ایک فتوی ہی داغے گے
بس ایک فتوی ہی داغے گے
کہیں درس و تدریس میں مصروف ہوں گے ۔۔فوری آپ کی بات پر توجہ دیتے ہوئے بھیا کو ہم اس لڑی میں طلب کرتے ہیں
گھر کے اوقات میں پکارا ہے ہم نے بھی ہماری بھی خیر ہو بھیا ۔۔۔۔۔۔کہیں ڈانٹ ہی نہ پڑ جائےکیا بگاڑ لیں گے ہمارا
بس ایک فتوی ہی داغے گے
محبت سے بلائیے بھیا تو ضرور آئیں گے ۔۔/لگتا ہے بھیا اس وقت موجود نہیں محفل پر
نیک و پرہیز گار انسان ہیں ۔فتوے سے زیادہ ڈر ہے کہ بچپن والی شرارتیں نہ شروع ہوجائیںکیا بگاڑ لیں گے ہمارا
بس ایک فتوی ہی داغے گے
آمد استاد ہوئی ہے تو سلسلہ تمام ہوایہ سلسلہ یہاں ختم کر رہا ہوں وعلیکم السلام کے ساتھ، اور السلام علیکم سے نیا سلسلہ شروع کرنے کی دعوت عام ہے
حال کیا ہے ۔آپ لوگوں نے ثمرین بٹیا کا ۔۔اب کیا وہ دوپہر کا کھانا بھی سرو کریںثمرین کہاں ہیں
دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے