سیما علی
لائبریرین
خیر ہو آپکی بھیا ۔چاہتا ہے۔
عدنان بھیا نے تو بالکل یوں جیسے افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔۔۔
خیر ہو آپکی بھیا ۔چاہتا ہے۔
ذخیرہ کر لیا میں نے محفلین کے دعاؤں کا بہت بڑا ، محبت کا یہ ذخیرہ قیمتی ہے ۔ڈھیر سی دعائیں میری طرف سے بھی سب کی خیر کے لئے
رحمتیں برسنے لگتی ہیں.بزرگوں کی دعاؤں سے۔۔۔۔۔ذخیرہ کر لیا میں نے محفلین کے دعاؤں کا بہت بڑا ، محبت کا یہ ذخیرہ قیمتی ہے ۔
ظلم نہیں ہوگا اگر اور کچھ بھی سیکھا دیں۔طوطوں کو بھی "میاں مٹھو چوری کھانی ہے" کے ساتھ ساتھ السلام علیکم اور وعلیکم السلام بھی سکھایا جانا چاہیے
غافلوں میں نہ ہونا۔اور اپنے رب کو اپنے دل میں یاد کرو اسی پروردگار فرماتے ہیں اورہر مسلمان کو اس سے بچنا لازم ہے۔۔۔۔۔عقل جسے دی اللہ نے، اسے بہت بڑی نعمت ملی۔ (القرآن)